Clicky

ہوم / اہم موضوعات / شرجیل اورخالد لطیف سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں طلب

شرجیل اورخالد لطیف سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں طلب

کرکٹ میں کرپشن کے الزام میں پی سی بی کی جانب سے معطل کئے جانے والے پاکستانی کرکٹرز شرجیل خان اور خالد لطیف کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں طلب کرنے کا فیصلہ کرلیاگیاہے۔

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے سربراہ سینیٹرمشاہداللہ خان نے کہاہے کہ یہ معاملہ صرف دو کھلاڑیوں کا نہیں بلکہ پوری قوم وملک کا ہے ۔اس لئے ہم شرجیل خان اور خالدلطیف دونوں کوہی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کیلئے طلب کریں گے ۔

یہ بھی پڑھیں: فکسنگ میں ملوث ہونے والوں پر تاحیات پابندی لگائی جائے:آفریدی

ہمیں سمجھ نہیں آتاکہ معقول معاوضہ ملنے کے باوجود کھلاڑیوں کالالچ ختم کیوں نہیں ہوتا۔اُن کا کہناتھا کہ اگردونوں کھلاڑیوں پر الزامات ثابت ہوگئے تو یہ ہمارے لئے بہت ہی افسوسناک ہوگا۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

بورڈنے شرجیل خان اور خالدلطیف کیخلاف ثبوت پیش کردیئے

پاکستان کرکٹ ٹیم آج اپنے ہی قائم کردہ تحقیقاتی ٹریبونل کو شرجیل خان اور خالد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے