Clicky

ہوم / اہم موضوعات / شرجیل اور خالد لطیف نے اعتراف کرلیاہے‘شہریارخان

شرجیل اور خالد لطیف نے اعتراف کرلیاہے‘شہریارخان

پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین شہریارخان نے کہاہے کہ خالدلطیف اور شرجیل خان نے بکی سے ملاقات کرنے کا اعتراف کیا ہے ۔

لاہورمیں میڈیاکے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے شہریارخان نے کہاہے کہ شرجیل خان اور خالدلطیف دونوں کے بیانات میں تضادموجود ہے تاہم دونوں نے اپنے بیان میں بکی سے ملاقات کا اعتراف کیا ہے تاہم کچھ غلط کرنے سے انکاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  شرجیل وخالد کیخلاف جلد بازی میں اُٹھایا گیا قدم بورڈ کے گلے پڑ گیا

ہم نے اُنہیں شوکازنوٹس دیکر جواب دینے کیلئے چودہ روز دئیے ہیں۔مصباح الحق کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں چیئرمین پی سی بی کا کہناتھا کہ میں نے مصباح الحق سے اپنے فیصلے سے متعلق مجھے آگاہ کرنے کا کہاہے جب وہ بتائیں گے تو فیصلہ کرلیں گے۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

پی ایس ایل فکسنگ کیس، ’’ناکافی شواہد‘‘کابھانڈا پھوٹ گیا

پاکستان سپرلیگ کے دوسرے ایڈیشن میں منظرعام پر آنے والے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی تحقیقات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے