Clicky

ہوم / ممالک / پاکستان / شہریارخان نے وزیراعظم کو استعفیٰ بھجوادیا

شہریارخان نے وزیراعظم کو استعفیٰ بھجوادیا

پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین شہریار خان نے پی سی بی کے پیٹرن انچیف وزیراعظم میاں نوازشریف کو اپنا استعفیٰ بھجوا دیاہے۔

شہریارخان کے عہدے کی معیاد اگست میں ختم ہورہی ہے مگر انہوں نے اس سے قبل ہی عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیاہے۔ حکومتی ذرائع کا کہناہے کہ نواز شریف نجم سیٹھی کو دوبارہ چیئرمین بنانے کے حق میں دکھائی دیتے ہیں جو پی ایس ایل کے بھی چیئرمین ہیں۔

دوسری جانب، یہ اطلاعات بھی آرہی ہیں کہ پی ایس ایل کے کا میاب انعقاد پر پی سی بی پرائڈآف پرفارمنس کے ایوارڈ کیلئے حکومت کو نجم سیٹھی کا نام بھیج رہاہے۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

شاہد آفریدی ایکبارپھرپاکستان ٹیم میں کھیلیں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ایکبارپھر پاکستان کی گرین شرٹس پہنیں گے،پی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے