Clicky

ہوم / اہم موضوعات / خاتون مداح نے آفریدی کو انوکھی پیشکش کردی

خاتون مداح نے آفریدی کو انوکھی پیشکش کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاہد آفریدی ہاتھ زخمی ہونے کے سبب لاہورمیں کھیلے گئے پی ایس ایل فائنل میں شرکت نہ کرسکے مگر وہ گرائونڈمیں موجوداورشائقین کی توجہ کا مرکز رہے۔

اس موقع پر ایک خاتون مداح نے انوکھی پیشکش کا پلے کارڈاُٹھاکر شاہد آفریدی کوپیشکش کی کہ وہ اُس کا ہاتھ لیکر فائنل کھیلیں۔

سوشل میڈیا پریہ تصویر وائرل ہوتے ہی مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی اورلوگوں نے بڑی تعدادمیں اسے شیئر کیا۔

یہ بھی پڑھیں:  شاہد آفریدی کا فائنل نہ کھیلنے کا اعلان

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

شاہد آفریدی ایکبارپھرپاکستان ٹیم میں کھیلیں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ایکبارپھر پاکستان کی گرین شرٹس پہنیں گے،پی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے