Clicky

ہوم / اسپورٹس لنک میگزین / شاہدآفریدی کے عالمی و قومی ٹیسٹ ریکارڈز

شاہدآفریدی کے عالمی و قومی ٹیسٹ ریکارڈز

پاکستان کے نامور آل رائونڈر شاہد آفریدی نے اپنے انٹرنیشنل کیریئر میں کئی عالمی وقومی ریکارڈز توڑے یا قائم کئے جن میں سے ٹیسٹ کیرئیرکے ابتدائی حصے میں اُن کے قائم کردہ چند ریکارڈزکی تفصیل یہاں آپ کیلئے پیش کی جارہی ہے جو ہفت روزہ میگزین ’اسپورٹس لنک‘میں شائع ہونے والے سلسلے’ آفریدی کے 100+عالمی وقومی ریکارڈز‘ کی پہلی قسط سے لی گئی ہے۔

  • ٹیسٹ ڈیبیومیں 5+ وکٹیں حاصل کرنے والے محض دوسرے پاکستانی اسپنر ہیں جبکہ مجموعی بولرز (فاسٹ -اسپن)میں وہ یہ کارنامہ سرانجام دینے والے محض پانچویں پاکستانی بولر تھے جن سے قبل یہ اعزاز صرف عارف بٹ،محمد نذیر،شاہد نذیر اور محمد زاہد کو حاصل ہوسکاتھا۔
  • آسٹریلیاکے خلاف ٹیسٹ ڈیبیومیں پانچ وکٹیں حاصل کرنے والے اکلوتے پاکستانی اسپنرہیں۔ 1998ء میں شاہد آفریدی کے بعداگلے19 سالوں میں صرف دواسپنرزہی کینگروزکیخلاف ایسی کارکردگی دکھاسکے ہیں جوکہ ویسٹ انڈیزکے نہیمیا پیری اور بھارت کے امیت مشراہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  شاہد آفریدی کے 100+ عالمی وقومی ریکارڈز

  •  ٹیسٹ ڈیبیومیں کم ترین عمر(18 سال اور 235دن)میں اننگزمیں 5+وکٹیں حاصل کرنے والے اسپنرہیںجبکہ مجموعی بولروں(اسپن و فاسٹ) میں کوئی بھی دوسراپاکستانی بولر شاہدآفریدی سے کم عمری میں ڈیبیوٹیسٹ کی ایک اننگزمیں پانچ وکٹیں حاصل نہیں کرسکاہے۔
  • بھارتی سرزمین پر اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں140+رنز بنانے والے واحد پاکستانی بیٹسمین ہیں۔
  • بھارتی سرزمین پر ایک ٹیسٹ اننگزمیں سب سے زیادہ تین چھکے لگانے والے پاکستانی اوپننگ بلے باز ہیں۔
  • شاہد آفرید ی نے بطور اوپنر بھارت میں ایک اننگزمیں 2+چھکے لگانے کا کارنامہ چار بار سرانجام دیاہے جبکہ کوئی اور پاکستانی اوپنر وہاں ایک اننگزمیں ایک سے زائد چھکا نہیں لگاسکا۔
  •  سری لنکاکے خلاف سب سے بڑی پاکستانی اوپننگ شراکت(156رنز)کے حصہ دار ہیں۔
  • ویسٹ انڈیزکے خلاف ایک ٹیسٹ اننگز میں ایک سے زائد چھکے لگانے والے پہلے پاکستانی اوپنر ہیں جبکہ مجموعی طورپر کیربیئن سائیڈکے خلاف سب سے زیادہ چھ چھکے لگانے کا پاکستانی ریکارڈبھی انہی کے نام ہے۔
  • بھارت کے خلاف سب سے عمدہ اسٹرائک ریٹ سے50+رنزکی اننگزکھیلنے کا اعزاز رکھتے ہیں، انہوںنے یہ کارنامہ مارچ2005ء میں بنگلور کے مقام پر 170.58کے اسٹرائک ریٹ سے 58 رنزکی اننگزکھیل کر سرانجام دیاتھا۔
شاہد آفریدی کے مزیدعالمی وقومی ریکارڈز آپ ہفت روزہ ’اسپورٹس لنک‘ کی اگلی قسطوں میں ملاحظہ کرسکیں گے۔’اسپورٹس لنک‘نہ ملنے کی صورت میں اپنے شہرمیں میگزین کے ایجنٹ دیکھنے کیلئے نیچے دی گئی فہرست ملاحظہ کریں۔

پاکستان بھر میں ’اسپورٹس لنک‘ کے ڈسٹری بیوٹرز

میگزین حاصل کرنے کیلئے اپنے شہر کے ڈسٹری بیوٹررابطہ کریں
میگزین براہ راست دفتر سے حاصل کرنے کیلئے اس نمبرپر رابطہ کریں (2156763-0333)
شہرڈسٹری بیوٹررابطہ نمبر
کراچیسٹی نیوزپیپر ایجنسی0321-2068571
پشاورزرباغ نیوزایجسی0300-5930230
حیدرآباد + اندرونِ سندھفاروق برادرز0342-33338383
کوئٹہانصاری بک اسٹال / ایجنسی0333-7842310
لاہورگلزار نیوزایجنسی0322-4364606
مانسہرہحاجی نعیم نیوزایجنسی 0323-5359224
بنوںنوردرازنیوزایجنسی0332-9738288
ڈیرہ اسماعیل خاناسٹارنیوزایجنسی0334-9738040
بہاولپورچوہدری امتیازنیوزایجنسی0300-9683501
سرگودھاپاک نیوزایجنسی0344-7475344
بھکرپاکستان اسٹینڈربک اسٹال0334-79333942
راولپنڈیپنجاب نیوزایجنسی0332-5120130
صادق آبادچوہدری نیوزایجنٹ0333-7452600
جھنگ صدرشیخ محمدحسین نیوزایجنسی0333-6752004
مردانحارث نیوزایجنسی0300-5713186
خان پورانیس بک ڈپو068-5572654
لورالائی انبالہ نیوزایجنسی0322-8125166
رحیم یارخانچوہدری امانت علی اینڈسنز068-5872626
فیصل آبادزبیربک ڈپو0333-6504520
خضداربلوچستان نیوزایجنسی0333-7983728
تربتپاک نیوزایجنسی0321-8091190
کوٹلہ عرب علیچوہدری نیوزایجنٹ0301-6299433
گوادراکبرنیوزایجنسی0333-3435609
دیپال پور( اوکاڑہ)طاہربک اسٹال0300-4059957
ڈیرہ غازی خاننصیرنیوزایجنسی0334-6781558
سیالکوٹملک اینڈسنز0300-8711949
اوکاڑہرحمت نیوزایجنسی0343-6755547
ملتانملک نیوزایجنسی0300-6334859
میانوالیمحمد ی نیوزایجنسی0335-8727556
بیلہ (بلوچستان)انوربک اسٹال0345-8926243
اٹکنیوتشکیل بک ڈپو0334-5003495
گوجرانوالہاقبال پرویزنیوزایجنٹ0333-8103489
گجراتخالد بک اسٹال0333-8443093
ٹوبہ ٹیک سنگھجنگ نیوزایجنسی0333-8443093
مظفر گڑھالحبیب نیوزایجنسی0333-6031077
سلانوالیاکبربک ڈِپو048-6532047
قصورامجد نیوزایجنسی0300-4992290

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

چیمپئنزٹرافی کی کوریج پر خاص ایڈیشن شائع ہوگیا

پاکستا ن میں کھیلوں کے سرفہرست میگزین ’اسپورٹس لنک‘ کا جون 2017ء کا ایڈیشن3 (18تا24جون) …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے