Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / اہم موضوعات / راحیل شریف نے آفریدی کو خاص تحفہ دیدیا

راحیل شریف نے آفریدی کو خاص تحفہ دیدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے جنرل راحیل شریف کو اپنا ہیرو قرار دیاہے،انہوں نے یہ ٹوئٹ خیبرایجنسی میں اپنے نام سے منسوب گرائونڈکے افتتاح کے بعد کی ہے۔

شاہد آفریدی نے ٹوئٹ میں جنرل راحیل شریف کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ آپ پاکستان کے ہیرواور میرے بھی ہیرو ہیں ۔آنے والے دنوں کیلئے میری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں ‘‘

واضح رہے کہ آج خیبرایجنسی میں جنرل راحیل شریف نے شاہد آفریدی کے نام منسوب کا افتتاح کیا اور اس موقع پر شاہد آفریدی کو خاص پستول کا تحفہ بھی دیا۔

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

شاہد آفریدی کے 100+ عالمی وقومی ریکارڈز

پاکستان کرکٹ میں دو ہی کھلاڑی ایسے رہے ہیں جنہیں اپنی کارکردگی سے قطع نظر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے