Clicky

ہوم / ممالک / پاکستان / آفریدی کو بڑی خواہش پوری کرنے کا موقع مل گیا

آفریدی کو بڑی خواہش پوری کرنے کا موقع مل گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق جارحانہ مزاج آسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے انٹر نیشنل کرکٹ کو الوداع کرنے کے بعد ان کی ایک بڑی خواہش پوری ہونے کے قریب ہے ۔

پی ایس ایل میںجمعہ کے روزان کی ٹیم دوسرے سیمی فائنل میں کراچی کنگز سے ٹکراؤکرے گی جس میں پشاور زلمی کی کامیابی کی صورت میںاسٹار آل راؤنڈر کو بڑے عرصے بعد اپنے ہوم کراؤڈ کے سامنے پرفارمنس کرنے کا موقع میسر ہوگا ۔

پشاورزلمی کی فائنل میں رسائی کی صورت میں اس ٹیم کےبہت سے انٹر نیشنل کر کٹررز لاہور میں کھیلتے نظر آئیں گے جن میں ڈیرن سیمی ،مارلون سیموئلز ،ڈیوڈ ملان ،سمیت پاٹیل اور کرس جارڈن بھی شامل ہیںجنہیں پاکستان کی ویزے جاری کردیا گیا ہے ۔

دوسری طرف فائنل میں کوالیفائی کرنے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز انٹرنیشنل اسٹار کا ساتھ میسرنہیں ہوگا جو پاکستان میں سیکیوٹی خدشات کی بنا پرٹیم کا ساتھ چھوڑ چکے ہیں جن میں کیون پیٹرسن ،لیوک رائٹ ،رائلی روسو وشامل ہیں

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

شاہد آفریدی ایکبارپھرپاکستان ٹیم میں کھیلیں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ایکبارپھر پاکستان کی گرین شرٹس پہنیں گے،پی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے