Clicky

ہوم / پی ایس ایل 2017ء / شاہد آفریدی کا فائنل نہ کھیلنے کا اعلان

شاہد آفریدی کا فائنل نہ کھیلنے کا اعلان

پاکستان سپرلیگ کے فائنل کیلئے پہلی کوالیفائی کرنے والی پشاورزلمی کے سب سے اہم آل رائونڈر شاہد آفریدی نے اَن فٹ ہونے کے سبب لاہورمیں فائنل نہ کھیلنے کا اعلان کردیاہے۔

واضح رہے کہ شاہد آفریدی کراچی کنگزکے خلاف آخری پلے آف میچ میں کیرون پولارڈکے زوردار شاٹ کو کیچ کرنے کی کوشش میں ان فٹ ہوگئے تھے۔جس کے بعد وہ مزید بولنگ یا فیلڈنگ نہ کرسکے۔

میچ کے بعد انہوں نے سوشل میڈیاپرجاری کی گئی اپنی ویڈیومیں لاہورمیں شیڈول فائنل میچ نہ کھیلنے کا اعلان کردیا اوربتایا ہے کہ ڈاکٹروں نے انہیں دس دن تک مکمل آرام کرنے کا مشورہ دیاہے۔

Publicado por Shahid Afridi Official em Sexta, 3 de março de 2017

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزمسلسل دوسری بار فائنل میں ناکام

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مسلسل دوسری بار پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچنے کے باوجود …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے