Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / اسپورٹس لنک میگزین / شاہد آفریدی اور شرجیل خان میں کون بڑا ہٹر؟

شاہد آفریدی اور شرجیل خان میں کون بڑا ہٹر؟

پاکستا ن میں کھیلوں کے سرفہرست میگزین ’’اسپورٹس لنک‘‘ نے اپنے تازہ ایڈیشن (5 تا11 فروری 2017ئ) میں دو کھلاڑیوں کے اعدادوشمار کے موازنے پر سلسلے ’’موازنہ‘‘ میں شاہد آفریدی اور شرجیل خان کو شامل کیاہے۔

’اسپورٹس لنک‘کے تازہ ایڈیشن کا سرورق
’اسپورٹس لنک‘کے تازہ ایڈیشن کا سرورق

شرجیل خان نے اب تک 25ون ڈے انٹرنیشنل اور15ٹوئنٹی20 میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔اگرشاہد آفریدی کے کیریئرکے اتنے پہلے میچوں کی کارکردگی کا جائزہ لیں تو ہمیں کافی دلچسپ اعدادوشمار ملتے ہیں۔

ون ڈے میچوں میں بیٹنگ کارکردگی کے اعتبار سے شرجیل خان کی کارکردگی کافی بہتر دکھائی دیتی ہے جس نے اب تک 25میچوں میں306 زائد رنز بنانے کے علاوہ 32.48 کی اوسط حاصل کی ہے جو شاہد آفریدی کی ان میچوں کی23.00کی اوسط سے کہیں بہتر ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان ٹیم اور شرجیل خان نے نئے ریکارڈقائم کرڈالے

کیریئر کے پہلے25میچوں میں جتنی شرجیل خان کی بیٹنگ اوسط ہے،اتنی آفریدی کیرئیرکے دسویں میچ کے بعد پورے کیرئیر میں بھی حاصل نہیں کرسکے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:  ’اسپورٹس لنک‘کا فروری کا پہلا ایڈیشن شائع ہوگیا

ان میچوں میں شاہد آفریدی کے برابر سنچریاں اسکورکرنے کے علاوہ شرجیل خان نے دوگنی نصف سنچریاں اسکورکیں جبکہ دوگنا سے بھی زائد چوکے لگانے کے علاوہ ’’بوم بوم‘‘کے مقابلے میں تین زائد بار گیند بائونڈری لائن کے باہرپھینکی۔

شاہد آفریدی کو ان میچوں میں واحد سبقت اسٹرائک ریٹ میں حاصل ہے جنہوں نے شرجیل خان کے 113.40کے اسٹرائک ریٹ کے مقابلے میں 121.34 کے اسکورنگ ریٹ سے رنز بنائے تھے۔

شاہد آفریدی اور شرجیل خان کا یہ مکمل موازنہ ’اسپورٹس لنک‘ کے تازہ ایڈیشن میں ملاحظہ کیا جاسکتاہے جس میں چارٹ کی شکلوں میں دونوں پلیئرزکے رنز،اوسط،اسٹرائک ریٹ، چوکوں اور چھکوں کا موازنہ پیش کیا گیاہے۔

نوٹ: بابراعظم کے موجودہ میچوں کے برابر ویرات کوہلی کے پہلے میچوں کے اعدادوشمار کا موازنہ ’’اسپورٹس لنک‘‘ کے اگلے ایڈیشن میں شائع کیا جائے گا۔

میگزین حاصل کرنے کیلئے اپنے شہر میں موجود ’اسپورٹس لنک‘ کے ایجنٹ دیکھیں

پاکستان بھر میں ’اسپورٹس لنک‘ کے ڈسٹری بیوٹرز

میگزین حاصل کرنے کیلئے اپنے شہر کے ڈسٹری بیوٹررابطہ کریں
میگزین براہ راست دفتر سے حاصل کرنے کیلئے اس نمبرپر رابطہ کریں (2156763-0333)
شہرڈسٹری بیوٹررابطہ نمبر
کراچیسٹی نیوزپیپر ایجنسی0321-2068571
پشاورزرباغ نیوزایجسی0300-5930230
حیدرآباد + اندرونِ سندھفاروق برادرز0342-33338383
کوئٹہانصاری بک اسٹال / ایجنسی0333-7842310
لاہورگلزار نیوزایجنسی0322-4364606
مانسہرہحاجی نعیم نیوزایجنسی 0323-5359224
بنوںنوردرازنیوزایجنسی0332-9738288
ڈیرہ اسماعیل خاناسٹارنیوزایجنسی0334-9738040
بہاولپورچوہدری امتیازنیوزایجنسی0300-9683501
سرگودھاپاک نیوزایجنسی0344-7475344
بھکرپاکستان اسٹینڈربک اسٹال0334-79333942
راولپنڈیپنجاب نیوزایجنسی0332-5120130
صادق آبادچوہدری نیوزایجنٹ0333-7452600
جھنگ صدرشیخ محمدحسین نیوزایجنسی0333-6752004
مردانحارث نیوزایجنسی0300-5713186
خان پورانیس بک ڈپو068-5572654
لورالائی انبالہ نیوزایجنسی0322-8125166
رحیم یارخانچوہدری امانت علی اینڈسنز068-5872626
فیصل آبادزبیربک ڈپو0333-6504520
خضداربلوچستان نیوزایجنسی0333-7983728
تربتپاک نیوزایجنسی0321-8091190
کوٹلہ عرب علیچوہدری نیوزایجنٹ0301-6299433
گوادراکبرنیوزایجنسی0333-3435609
دیپال پور( اوکاڑہ)طاہربک اسٹال0300-4059957
ڈیرہ غازی خاننصیرنیوزایجنسی0334-6781558
سیالکوٹملک اینڈسنز0300-8711949
اوکاڑہرحمت نیوزایجنسی0343-6755547
ملتانملک نیوزایجنسی0300-6334859
میانوالیمحمد ی نیوزایجنسی0335-8727556
بیلہ (بلوچستان)انوربک اسٹال0345-8926243
اٹکنیوتشکیل بک ڈپو0334-5003495
گوجرانوالہاقبال پرویزنیوزایجنٹ0333-8103489
گجراتخالد بک اسٹال0333-8443093
ٹوبہ ٹیک سنگھجنگ نیوزایجنسی0333-8443093
مظفر گڑھالحبیب نیوزایجنسی0333-6031077
سلانوالیاکبربک ڈِپو048-6532047
قصورامجد نیوزایجنسی0300-4992290

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

مصباح الحق نے تیز ترین ’مختصر اننگز‘کا عالمی ریکارڈ قائم کرڈالا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے اپنے کیریئر کی آخری سیریز کے آغاز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے