Clicky

ہوم / ممالک / پاکستان / آفریدی نے ’الوداع‘کی پی سی بی آفر ٹھکرادی

آفریدی نے ’الوداع‘کی پی سی بی آفر ٹھکرادی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل رائونڈر شاہد آفریدی نے مجوزہ الوداعی تقریب اوردیگر پروگراموں میں شرکت کی پی سی بی کی پیشکش ٹھکرادی ہے۔

سوشل میڈیاکے ذریعے شاہد آفریدی نے اپنے پیغام میں کہاہے کہ مجھ سے ملاقات اور شاندار اندازمیں الوداع کہنے کی پیشکش کرنے کیلئے میں نجم سیٹھی کا شکرگزارہوں مگربدقسمتی سے میں دیگر مصروفیات کے سبب اس پیشکش کو قبول نہیں کرسکتا۔

شاہد آفریدی نے مزیدکہاکہ میری خواہش تھی کہ ایک نئی روایت قائم ہو۔میں بہت خوش ہوں کہ مصباح الحق اور یونس خان کو بہترین اندازمیں الوداع کیاجارہاہے ۔میں اُمیدکرتاہوں کہ یہ روایت مستقبل میں بھی چلتی رہے گی۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

شاہد آفریدی ایکبارپھرپاکستان ٹیم میں کھیلیں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ایکبارپھر پاکستان کی گرین شرٹس پہنیں گے،پی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے