Clicky

ہوم / آف دی فیلڈ / شاہد آفریدی رمضان ٹرانسمیشن کا حصہ بن گئے

شاہد آفریدی رمضان ٹرانسمیشن کا حصہ بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر شاہد آفریدی رواں سال اے آروائی ڈیجیٹل کی رمضان ٹرانسمیشن میںحصہ بنیں گے۔

اطلاعات کے مطابق اے آراوائی کے مالک سلمان اقبال کی ملکیت پی ایس ایل فرنچائزکراچی کنگزکا حصہ بننے کے بعد شاہد آفریدی اسی گروپ کے ٹی وی چینل کا بھی حصہ بن گئے ہیں جو رمضان ٹرانسمیشن کے پروگرام شان ِ رمضان کا حصہ بنیں گے۔

اگرچہ اس حوالے سے ٹی وی چینل انتظامیہ نے زیادہ تفصیلات شیئرنہیں کی ہیں تاہم امکان ظاہرکیاجارہاہے کہ شاہد آفریدی کو رواں سال جہازحادثے میں جاں بحق ہونے والے جنید جمشید کی جگہ اس ٹرانسمیشن کا حصہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

عمراکمل پھرتنازعے کا شکار،چیمپئنزٹرافی سے باہرہونیکاامکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین عمراکمل پاکستان کپ میں نئے تنازعے کا شکار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے