Clicky

ہوم / اہم موضوعات / مصباح کے بعد آفریدی نے آئن چیپل کوآئینہ دکھادیا

مصباح کے بعد آفریدی نے آئن چیپل کوآئینہ دکھادیا

پاکستان کرکٹ ٹیم نے آج ملبورن میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کے خلاف چھ وکٹوں سے کامیابی حاصل کرکے سابق آسٹریلوی کرکٹر آئن چیپل کے منہ پر طمانچہ رسید کردیاہے۔

آئن چیپل نے پاکستان کی حالیہ شکستوں پر تمسخر اُڑاتے ہوئے کہاتھا کہ آسٹریلیاکو آئندہ پاکستان کو دورے کی دعوت ہی نہیں دینی چاہیے۔جس پر موجودہ ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے بھی ’جیسے کوتیسا‘جواب کرکٹ آسٹریلیاکی ویب سائٹ پر لکھے گئے اپنے کالم میں دیا۔

اب ملبورن میں کامیابی کے بعد سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی براہ راست آئن چیپل کو مخاطب کرکے کہاہے کہ ’’ چیپل! کیا تم نے دیکھا‘‘۔’’لالے‘‘ نے اپنی ٹوئٹ میں پاکستانی ٹیم کو شاباش اور مبارکباددینے کے علاوہ محمد حفیظ کی شاندار اننگز اور کپتانی کی بھی تعریف کی۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

شاہد آفریدی ایکبارپھرپاکستان ٹیم میں کھیلیں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ایکبارپھر پاکستان کی گرین شرٹس پہنیں گے،پی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے