Clicky

ہوم / آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017ء / چیمپئنز ٹرافی کا اہم ریکارڈشاہدآفریدی کے نام

چیمپئنز ٹرافی کا اہم ریکارڈشاہدآفریدی کے نام

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017ء کی آمد آمد ہے۔اس حوالے سے قارئین کویہ جان کر حیرانی ہوگی کہ اس ٹورنامنٹ میں شاہد آفریدی نے وہ کارنامہ 2بار سرانجام دیاہے جو کوئی اور پاکستانی بولر ایک بھی انجام نہیں دے سکا۔

پاکستان میں کھیلوں کے سرفہرست میگزین ’’اسپورٹس لنک‘‘ کے تازہ ایڈیشن میں شائع ہونے والے سلسلے ’’آفریدی کے +100ریکارڈز‘‘ کے مطابق 2004ء میں انگلینڈمیں کھیلی گئی آئی س سی چیمپئنز ٹرافی کے دوران شاہد آفریدی نے برمنگھم کے مقام پر کینیاکے خلاف صرف11رنز دیکر پانچ وکٹیں حاصل کیں جو اب تک اس گلوبل ایونٹ میں کسی بھی پاکستانی بولرکی بہترین کارکردگی ہے۔

درحقیقت، تاحال کوئی دوسراپاکستانی بولرآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے میچوں میں تین سے زائد وکٹیں حاصل نہیں کرسکااور جن دوبولروں نے اس ایونٹ میں 3،3 وکٹوں کی کارکردگی کا مظاہرہ کیاہے،اُن میں شعیب ملک کے علاوہ دوسرے شاہد آفریدی ہی ہیں۔

شاہد آفریدی کے مزید کارنامے ،ریکارڈز ’اسپورٹس لنک‘کے تازہ ایڈیشن(تفصیل پڑھیں) میں ملاحظہ کریں

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

چیمپئنزٹرافی بائیکاٹ، بالاآخربھارتی بورڈکولگام ڈال دی گئی

نئے ریوینیو شیئرنگ ماڈل تنازعے کے سبب آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی2017ء کا بائیکاٹ کرنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے