Clicky

ہوم / اہم موضوعات / شاداب خان،شاہد آفریدی کے ہم پلہ بن گئے

شاداب خان،شاہد آفریدی کے ہم پلہ بن گئے

ویسٹ انڈیزکے خلاف پہلے ٹوئنٹی20انٹرنیشنل میچ میں 4-0-7-3 کا جادوئی اسپیل کرانے والے پاکستانی لیگ اسپنر شاداب خان ایک منفرد اعزاز میں شاہد آفریدی کے ہم پلہ بن گئے ہیں۔

پاکستان کیلئے ٹوئنٹی20کھیلنے والے 51کرکٹرزمیں صرف شاہد آفریدی اور شاداب خان ہی دو ایسے کھلاڑی ہیں جنہیں کیریئر کے پہلے ہی میچ میں مین آف دی میچ ایوارڈ ملا۔مجموعی ٹوئنٹی20انٹرنیشنل کرکٹ میں اب تک یہ کارنامہ 37 پلیئرز سرانجام دے چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:   10ریکارڈزجوپہلے پاک -ویسٹ انڈیزمیچ ٹوٹ گئے

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

شاہد آفریدی ایکبارپھرپاکستان ٹیم میں کھیلیں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ایکبارپھر پاکستان کی گرین شرٹس پہنیں گے،پی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے