Clicky

ہوم / اہم موضوعات / سرفراز احمد کو بڑی ’خوشخبری‘ مل گئی

سرفراز احمد کو بڑی ’خوشخبری‘ مل گئی

تینوں فارمیٹ کی قیادت ملنے سے قبل وہ پہلے بیٹے کے والد بن گئے۔

قومی ٹوئنٹی 20 ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کے گھر پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، ان کی ایک برس قبل شادی ہوئی تھی۔

سرفراز احمد کو اپنی والدہ کی بیماری کے باعث آسٹریلیا کا ٹور ادھورا چھوڑ کر وطن واپس لوٹنا پڑا تھا تاہم اب ان کی والدہ خیریت سے ہیں۔

سرفراز احمد کو ون ڈے اور ٹیسٹ ٹیم کی قیات کے لئے بھی مضبوط امیدوار قرار دیا جارہا ہے تاہم اللہ نے اس سے قبل ان کو بیٹے کی خوشی سے نواز دیا ہے۔

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

سچن ٹنڈولکرنے ایک اورگائوں’’گود‘‘ لے لیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق ماسٹر بلے باز سچن ٹنڈولکران دنوں سماجی خدمت میں خاصے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے