Clicky

ہوم / آف دی فیلڈ / سچن ٹنڈولکرنے ایک اورگائوں’’گود‘‘ لے لیا

سچن ٹنڈولکرنے ایک اورگائوں’’گود‘‘ لے لیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق ماسٹر بلے باز سچن ٹنڈولکران دنوں سماجی خدمت میں خاصے سرگرم نظرآتے ہیں جنہوں نے ایک اور گائوں کی تعمیروترقی کا بیڑہ اُٹھالیاہے۔

ماسٹر بلے بازنے کچھ ہی عرصہ قبل آندھرااُترپردیش کا گائوں’ پتمراجوکانڈرنگا‘کوگودلینے کا اعلان کیاتھا اوربعدازاں انہو ں وہاں لوگوں کا معیارِزندگی بہتر بنانے میں اہم کرداراداکیا۔اب وہ مہاراشٹراکے شہرعثمان آباد ڈونجاگائوں کو گود لے رہے ہیں ۔

واضح رہے کہ سچن ٹنڈولکر راجیاسبھاکے رکن بھی ہیں ۔اس لئے انہیں وہاں سے بھی خصوصی فنڈسے چارکروڑروپے ملیں گے جو وہ ڈونجاگائوں کی بہتری کیلئے استعمال کریں گے۔بتایاگیاہے کہ ٹنڈولکر نے اس گائوں کی سڑکیں پکی کرنے،پانی کی ترسیل،نئی اسکول بلڈنگ سمیت کئی منصوبے بنارکھے ہیں۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

عمراکمل پھرتنازعے کا شکار،چیمپئنزٹرافی سے باہرہونیکاامکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین عمراکمل پاکستان کپ میں نئے تنازعے کا شکار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے