Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / اہم موضوعات / سچن ٹنڈولکرکاپہلا گانا ریلیزہوگیا[ویڈیو]

سچن ٹنڈولکرکاپہلا گانا ریلیزہوگیا[ویڈیو]

کرکٹ کے میدان میں اپنا نام پیداکرنے والے بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر موسیقی میں بطور گلوکار بھی اپنا ڈیبیو کرلیاہے جن کا معروف گلوکار سونونگم کے ساتھ کرکٹ سانگ انٹرنیٹ پر وائرل ہوگیا ہے۔

ہلکی آواز کے مالک سچن ٹنڈولکرنے بیٹ کی جگہ مائیک تھام لیاہے۔اُن کی آوازمیں حیران کن طورپر سُر موجود ہے جو اُن کی آواز سنتے وقت تصور نہیں کیاجاسکتا کہ وہ اتنا اچھا گانا گاسکتے ہیں۔ٹنڈولکرکے مداحوں نے اس گانے کو بہت پسند کیاہے اورانٹرنیٹ پر ریلیز ہونے کے بعد لاکھوں لوگوں نے اسے شیئرکیاہے۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

آئی پی ایل سے فرصت پاکرروہت شرمابیوی کیساتھ ’کھیلنے‘ لگے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر اورممبئی انڈینزکے کپتان روہت شرما آئی پی ایل2017ء سے قدرے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے