Clicky

ہوم / ممالک / بھارت / ممبئی انڈینزکے کپتان روہت شرما پر جرمانہ

ممبئی انڈینزکے کپتان روہت شرما پر جرمانہ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین اور آئی پی ایل کی فرنچائز ممبئی انڈینزکے کپتان روہت شرماپر میچ فیس کا پچاس فیصد جرمانہ عائد کردیاگیاہے۔

رائزنگ پونے سپرجینٹس کے خلاف میچ میں امپائرکے فیصلے پر ناراضگی کا اظہارکرنے پر میچ ریفری جواگل سری ناتھ نے لیول ون کوڈآف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر روہت شرماپر جرمانہ عائدکیا ۔ممبئی انڈینزکے کپتان روہت شرما نے اپنے اوپرعائد جرمانہ قبول کرلیا۔

واضح رہے کہ آئی پی ایل میں میزبان ملک کے کھلاڑیوں کی جانب سے امپائروں کے فیصلوں پر ناراضگی کا اظہار معمول بنتا جارہاہے ۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

بھارتی بورڈنے رمیزراجہ سے بدلہ لے لیا

پاکستان سپرلیگ کے سفیراورپینل کے اہم ترین کمنٹیٹر رمیزراجہ کی پی ایس ایل سے وابستگی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے