Clicky

ہوم / ممالک / پاکستان / ریٹائریا واپس: یونس خان نے ویڈیوبیان جاری کردیا

Publicado por Team Green em Domingo, 23 de abril de 2017

ریٹائریا واپس: یونس خان نے ویڈیوبیان جاری کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کے ریٹائرمنٹ واپس لینے کی خبریں گردش کررہی ہیں جسے نہ صرف ملکی بلکہ غیرملکی میڈیا نے خوب اُچھالاہے جس کے سبب حقیقت بتانے کیلئے یونس خان کو ویڈیوپیغام کا سہارالیناپڑا۔

ویسٹ انڈیزمیں موجود یونس خان نے اپنے جاری ویڈیوپیغام میں واضح کہاہے کہ انہو ں نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیاہے،کسی کے دبائوپر نہیں کیا۔لہٰذا اب یہ فیصلہ اٹل ہے۔اُن کا کہناتھا کہ میری شخصیت پر شک نہ کیاجائے،میں نے ہمیشہ پاکستان ٹیم کیلئے کھیلا ہے اورمیری ریٹائرمنٹ کومتنازعہ نہ بنایاجائے۔

یونس خان کا کہناہے کہ اگر وہ ویسٹ انڈیزکے خلاف ہر میچ کی ہراننگزمیں سنچری بھی اسکورکردیں تب بھی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس نہیں لیں گے۔

Publicado por Team Green em Domingo, 23 de abril de 2017

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

برج ٹائون میں ٹیسٹ نہ جیتنے کی پاکستانی روایت برقرار

188رنزکے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ لائن کی بدترین ناکامی سے دوچار ہوکرپاکستان ٹیم برج …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے