Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / اہم موضوعات / رنگناہیراتھ کیلئے78نمبرچائے کا سرپرائز

رنگناہیراتھ کیلئے78نمبرچائے کا سرپرائز

سری لنکا کے کامیاب اسپنر رنگناہیراتھ اپنے سینے پر78نمبرکی شرٹ نمبرسجاتے ہیں۔اس وقت وہ کیریئرکا 75واں ٹیسٹ کھیل رہے ہیں اوراپنی شرٹ نمبرکے برابر اُن کے ٹیسٹ میچوں کی تعداد مکمل ہونے کو ہے۔

دورۂ زمبابوے کے دوران ٹیم منیجر نے اُنہیں اُس وقت حیران کردیا جب چائے کے اوپر78نمبردرج کیاگیاتھا۔چائے پیش کئے جانے پر اسپنرنے پہلے حیرت کا اظہارکیا،بعدازاں تیزی سے سیلفی بناکر سوشل میڈیاپر شیئرکی جسے بعدازاں کئی سری لنکن کھلاڑیوں نے اپنے مداحوں کیلئے فارورڈکیا۔

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

عاقب جاویدنے آصف زرداری سے سفارش کرانیکا اعتراف کرلیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور لاہورقلندرزکے ڈائریکٹرکرکٹ آپریشنز عاقب جاوید نے ذکاء …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے