Clicky

ہوم / پی ایس ایل 2017ء / قلندرز اور گلیڈی ایٹرز کے پلیئرز بھی زیر ’تفتیش‘

قلندرز اور گلیڈی ایٹرز کے پلیئرز بھی زیر ’تفتیش‘

فکسنگ کیس میں مجموعی طور پر 6 کھلاڑیوں سے پوچھ گچھ کی گئی، نجم سیٹھی نے سب کو کلین چٹ دے دی۔

پاکستان سپر لیگ فکسنگ اسکینڈل میں مجموعی طور پر 6 کھلاڑیوں کے نام سامنے آئے جن میں سے شرجیل خان اور خالد لطیف کو معطل کردیا گیا جبکہ محمد عرفان، ذوالفقار بابر اور شاہ زیب حسن کو پوچھ گچھ کے بعد کلیئر کردیا گیا ہے۔ نجم سیٹھی نے واضح کردیا ہے کہ اب مزید کسی پلیئر کو معطل نہیں کیا جارہا ہے، کسی کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، وہ بے فکر ہوکر کرکٹ کھیلیں۔

ایک معروف انگلش ڈیلی نے ذرائع کے حوالے سے کہا کہ اسلام آباد گلیڈی ایٹر کے علاوہ دوسری فرنچائزز کے پلیئرز سے بھی پوچھ گچھ کی گئی جن میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بھی شامل ہیں۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

بکی کی اطلاع دینے پرپاکستانی کرکٹرکی جان خطرے میں

پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن قانون میں میچ یا اسپاٹ فکسنگ کیلئے رابطہ کرنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے