Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / پی ایس ایل 2017ء / پی ایس ایل فائنل ہرحال میں لاہورمیں ہوگا:سیٹھی

پی ایس ایل فائنل ہرحال میں لاہورمیں ہوگا:سیٹھی

پاکستان سپرلیگ کے چیئر مین نجم سیٹھی نے ملک میں ہونے والی حالیہ دہشتگردی کے پے درپے واقعات کے باوجود اس عزم کا اظہارکیاہے کہ پی ایس ایل 2کا فائنل ہرحال میں لاہورمیں ہوگا۔

پی ایس ایل حکام 22فرور ی کو دبئی میں نیا ڈرافٹ پیش کریں گے جس میں فائنل کیلئے رضامندکھلاڑیوں کی فہرستیں تیار کی جائیں گی ۔اس ڈرافٹ کے تحت لیگ میں ایک ٹیم کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑی اپنی ٹیم کے فائنل تک پہنچنے کی صورت میںوہ لاہورکے فیصلہ کن میچ میں دوسری ٹیم کیلئے بھی کھیل سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:  پی سی ایل میں کرکٹرز کو’’ ٹوپیاں‘‘ پہنانے کا منصوبہ

نجم سیٹھی نے سہون دھماکے کے باوجود اعلان کیاہے کہ کوئی غیرملکی پاکستان جائے یانہ جائے؟لیکن پی ایس ایل کا فائنل ہرحال میں لاہورہی میں ہوگا۔پی ایس ایل چیئرمین کا کہناتھا کہ پاکستان جانے سے انکارکرنے والے کھلاڑیوں کی جگہ دوسرے غیرملکی کھلاڑیوں کو شامل کیا جائے گا جن سے وہ رابطے میں ہیں۔

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

پی ایس ایل فائنل ہرحال میں لاہورمیں ہی ہوگا:سیٹھی

لاہور میں بم دھماکے بعد پی ایس ایل کے فائنل کے پاکستان میں انعقادپر ایک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے