Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / اہم موضوعات / پی ایس ایل کا فائنل،پی سی بی کوبڑی سپورٹ مل گئی

پی ایس ایل کا فائنل،پی سی بی کوبڑی سپورٹ مل گئی

لاہور بم دھماکے کے بعد پاکستان سپرلیگ کا فائنل لاہور میں منعقد ہونے کی کوششوں کو شدید دھچکا لگاتھالیکن اب پاکستان کے آرمی چیف اور آئی سی سی ٹاسک فورس کے سربراہ جائلزکلارک کی حمایت سے ایونٹ کا فائنل لاہورہی میں ہونے کا امکان روشن ہوگیاہے۔

پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کے چیئرمین نجم سیٹھی نے گزشتہ دنوں کہاتھا کہ اس کا فیصلہ عوام پر چھوڑتے ہیں کہ پی ایس ایل کا فائنل لاہورمیں ہونا چاہیے یا نہیں؟ آرمی چیف کی حمایت کے بعد اب انہوں نے کہاہے کہ آرمی چیف کا یہ اعلان بہت اہم ہے،اس سے بہت مدد ملے گی۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل فائنل ہرحال میں لاہورمیں ہی ہوگا:سیٹھی

دوسری جانب لاہورمیں فائنل کیلئے آئی سی سی ٹاسک فورس کے سربراہ ،جائلز کلارک کی حمایت بھی غیرملکی کھلاڑیوں کو پاکستا میں کھیلنے پرآمادہ کرسکتی ہیں جو فی الوقت پاکستان میں کھیلنے کیلئے انکارکرچکے ہیں۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

قذافی اسٹیڈیم پھر آبادہوگا،بڑی سیریز کا امکان

پی ایس ایل 2کے فائنل کے کامیاب انعقاد کے بعد پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے