Clicky

ہوم / اہم موضوعات / لاہورقلندرزنے فائنل نہ کھیلا توزیادتی ہوگی

لاہورقلندرزنے فائنل نہ کھیلا توزیادتی ہوگی

پی ایس ایل کی فرنچائزلاہورقلندرزکے چیف ایگزیکٹوعاطف راناکو اپنی ٹیم کے فائنل کھیلنے کا یقین ہے جن کا کہناہے کہ اگر اُن کی ٹیم فائنل نہ کھیلی تو یہ زیادتی ہوگی۔

پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کیلئے یواے ای روانگی سے قبل ’کرکٹ اُردو‘کو دئیے گئے انٹرویومیں عاطف راناکاکہناتھاکہ چونکہ گزشتہ ایونٹ کے برعکس اس بارہمیں تیاری کا بھرپورموقع ملاہے اورہم نے تیاری بھی دُنیاکے مانے ہوئے کوچ عاقب جاویدکی نگرانی میں کرائی ہے تو اس بار اُن کے کم ازکم فائنل کھیلنے کے امکانات زیادہ ہے۔

اس انٹرویومیں انہوں نے مزید کیاکہا،اسی پوسٹ میں دی گئی ویڈیومیں آپ اُن کی زبانی سن سکتے ہیں

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

پی ایس ایل فائنل میں پہنچتے ہی کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکودھچکا

پاکستان سپرلیگ کے پہلے پلے آف میں پشاورزلمی کے خلاف ایک رن سے فتح حاصل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے