Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / پی ایس ایل 2017ء / ’’پاکستانی کھلاڑیوں کو کمرے میں بند کرکے موبائل لے لئے جائیں‘‘

’’پاکستانی کھلاڑیوں کو کمرے میں بند کرکے موبائل لے لئے جائیں‘‘

پاکستان سپر لیگ میں شرجیل خان اور خالد لطیف کے پکڑے جانے پر شائقین نے ٹویٹر پر ہی عدالت لگا دی۔

پاکستان سپر لیگ کے لئے یہ ایک سیاہ باب ہے کہ اس کے فقط دوسرے ہی ایڈیشن میں مستقبل کے سپر اسٹار شرجیل خان کے دامن پر بدنامی کا بڑا داغ لگ گیا ہے۔ اس پر ٹویٹر پر بھی شائقین نے اپنے اپنے انداز میں تبصرے کئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بکیز سے رابطے پر محمد عرفان بھی پی ایس ایل سے باہر

ایک خاتون بشریٰ نے کہا کہ ’’ پاکستانی کھلاڑیوں کو بکیز سے بچانے کا واحد راستہ یہ ہے کہ انہیں کمرے میں بند کردیا جائے اور ان سے موبائل لے لئے جائیں‘‘۔

یہ بھی پڑھیں: شرجیل خان اور خالدلطیف کیخلاف ٹھوس ثبوت مل گئے

عرفان نامی ایک شخص نے کہا کہ ’’ اگر ان پر جرم ثابت ہوجاتا ہے تو پھر کوئی رعایت نہیں کرنا چاہئے‘‘۔

ایک اور شائق نے لکھا کہ ’’ ان دونوں کھلاڑیوں کی معطلی کا فیصلہ درست ہے، کرپشن کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جاسکتا‘‘۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

بکی کی اطلاع دینے پرپاکستانی کرکٹرکی جان خطرے میں

پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن قانون میں میچ یا اسپاٹ فکسنگ کیلئے رابطہ کرنے …

3 تبصرے

  1. Agr yeh players pml noon k nikley to kuch be nahen ho ga in ko pml. N have a much experience in corruption

  2. Agr sharjeel ne koi ghalt kam Kia he to usy saza di jaye warnna teim me wapis lays jaye please sharjeel is wander full batsmein

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے