Clicky

ہوم / خبریں / وزیراعظم ہاو¿س میں تقریب، گمنام کرداروں کی چاندی

وزیراعظم ہاو¿س میں تقریب، گمنام کرداروں کی چاندی

چیمپئنزٹرافی کے فاتح اسکواڈ کی پذیرائی کیلئے وزیراعظم ہاو¿س میں تقریب منعقد کی گئی جس میں وزیراعظم نواز شریف نے قومی کھلاڑیوں میں ایک ،ایک کروڑ کے چیک اور اسناد تقسیم کیں۔

تقریب میں چند ایسے گمنام کرداروں کی بھی چاندی ہوگئی جن کا براہ راست انگلینڈ میں ہونیوالے میگا ایونٹ سے کوئی تعلق ہی نہیں تھااورانہیں نوازے جانے پر انگلیاں اٹھنے لگیں۔ پی سی بی کے ڈائریکٹر میڈیا امجد بھٹی، جی ایم انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز سلمان واہلہ سمیت دیگر آفیشلزکو10،10 لاکھ روپے اورشیلڈز دی گئیں جو مذاق بن گئیں۔

چیف سلیکٹرانضمام الحق کا نام قبل ازیں فہرست میں شامل نہیں تھا لیکن اچانک انہیں ایک کروڑ روپے سے نواز دیا گیا۔ دس لاکھ روپے اور شیلڈ الگ سے بھی دی جائے گی۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

پاک-انگلینڈ سیمی فائنل اور کارڈف گرائونڈ کے حیران کن حقائق

پاکستان اور انگلینڈکی ٹیمیں کل (14مئی)کوآئی سی سی چیمپئنزٹرافی2017ء کے ایڈیشن میں آمنے سامنے آرہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے