Clicky

ہوم / ویڈیوز / وکٹ کیپر پیٹر نیول کے جبڑا ٹوٹنے کی ویڈیو

وکٹ کیپر پیٹر نیول کے جبڑا ٹوٹنے کی ویڈیو

ایڈیلیڈاسٹرائیکر اور ملبورن رینی گیڈزکے درمیان کھیلے گئے میچ کے دوران حریف بیٹسمین بریڈہوج کے ہاتھ سے شاٹ کھیلنے کے دوران چھوٹنے والا بیٹ وکٹ کیپر پیٹرنیول کے منہ پر جالگا۔یہ واقعہ میچ کے 18ویں اوورکے دوران پیش آیا ۔

جس کے بعد پیٹرنیول کوفزیوکی جانب سے ٹریٹمنٹ دی گئی مگر وہ بعدازاں کھیل جاری نہ رکھ سکے۔یہ اسی سیزن کے دوران دوسرا واقعہ ہے جب وکٹ کیپرپیٹرنیول اس انداز میں چوٹ کھاکر میدان سے باہر گئے۔اس سے قبل سڈنی سکسرزکے خلاف تھروپکڑنے کی کوشش میں وہ سرپر گیند کھابیٹھے تھے۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

شاہد آفریدی کی بھلائی نہ جانیوالی اننگز

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور جارحانہ مزاج بلے باز شاہد آفریدی نے 20سالہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے