Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / ممالک / پاکستان / بورڈنے شرجیل خان اور خالدلطیف کیخلاف ثبوت پیش کردیئے

بورڈنے شرجیل خان اور خالدلطیف کیخلاف ثبوت پیش کردیئے

پاکستان کرکٹ ٹیم آج اپنے ہی قائم کردہ تحقیقاتی ٹریبونل کو شرجیل خان اور خالد لطیف کے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کے ثبوت فراہم کردیئے ہیں۔

آج پی سی بی کی جانب سے گئے شوائد سے متعلق دونوں معطل کرکٹرزکو پانچ مئی تک جواب جمع کرائے جانے تھے جوکہ پی سی بی کی میڈیا ریلیزکے  مطابق کرادئیے گئے ہیں لیکن فی الوقت اُنہیں منظر عام پر نہیں لایا گیا ۔اب ٹربیونل 19 مئی سے روزانہ کی بنیاد پر کیس کی سماعت کا آغاز کرے گا جس کے بعد ہی کوئی فیصلہ سنایا جائے گا۔

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی تحقیقات کی طول دینے پر شائقین کی جانب سے کرکٹ بورڈپر کڑی تنقید کی جارہی ہے۔سوشل میڈیا پر طنزیہ تبصرے بھی جاری ہیں۔اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے حوالے سے چند ہفتوں قبل نت نئی کہانیاں سامنے آرہی تھیں لیکن حیران کن طوپر اب معاملہ اچانک ’’ٹھنڈا‘‘ ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔

ایف آئی اے کی جانب سے معاملے کی تحقیقات پر پی ایس ایل کے چیئرمین نجم سیٹھی کے ’’تحفظات‘‘ کے بعد حکومتی ادارہ بھی بظاہر ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ گیا ہے۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل: پی سی بی کیلئے دُہری مشکلات کھڑی ہوگئیں

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے دوسرے روز منظر عام پر آنے والے اسپاٹ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے