Clicky

ہوم / اہم موضوعات / پی سی بی نے بھارتی بورڈپرمقدمہ دائرکرنے کی تیاری کرلی

پی سی بی نے بھارتی بورڈپرمقدمہ دائرکرنے کی تیاری کرلی

پاکستان کرکٹ بورڈنے طے باہمی سیریز نہ کھیلنے پر بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ(بی سی سی آئی)کے باقاعدہ قانونی چارہ جوئی کیلئے برطانوی وکلاء سے رابطے شروع کردیئے ہیں ۔

کل(بدھ)کو پاکستان کرکٹ بورڈکا ایک ٹاپ آفیشل لندن میں وکلاء سے رابطے کیلئے انگلینڈ روانہ ہورہاہے جہاں معائدہ توڑنے کے خلاف بھارت پر کیس کو حتمی شکل دی جائیگی۔واضح رہے کہ 2014ء میں بگ تھری پروپوزل پر دستخط کرنے کے عوض بی سی سی آئی نے 2015ء سے 2022ء کے دوران چھ کرکٹ سیریز کھیلنے کے معائدے پر دستخط کئے تھے مگر اب تک اُس نے معائدے پر عمل نہیں کیا۔

یہ بھی پڑھیں:  باہمی کرکٹ سیریزکا پاک بھارت معائدہ ختم

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اب ان ہائی پروفائل سیریزکے عدم انعقاد پر ہونے والے نقصان کے ازالے کیلئے بھارتی بورڈ کے خلاف باقاعدہ قانونی چارہ جوئی کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

باہمی کرکٹ سیریزکا پاک بھارت معائدہ ختم

پاکستان اور بھارت کے درمیان مستقبل قریب میں باہمی سیریزہونے کا امکان یکسر ختم ہوگیا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے