Clicky

ہوم / اہم موضوعات / نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے بیٹنگ کوچ اعجازاحمد نے استعفیٰ دیدیا

نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے بیٹنگ کوچ اعجازاحمد نے استعفیٰ دیدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹاپ آرڈر بلے باز اعجازاحمد نے پاکستان کرکٹ بورڈکی نیشنل اکیڈمی میں بیٹنگ کوچ کی ذمہ داریوں سے فوری طورپر استعفیٰ دے دیاہے۔

رپورٹ کے مطابق اعجازاحمد نے یہ قدم ایم سی ایل (ماسٹرزکرکٹ لیگ)جوائن کرنے کی وجہ سے دیاہے ۔یہ ایونٹ سابق کھلاڑیوں پر مشتمل ہوتاہے جس کا پہلا ایڈیشن گزشتہ سال یواے ای میں کھیلا گیاتھا اور اب حکام دوسرے ایڈیشن کی تیاریاں کررہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے