Clicky

ہوم / ممالک / پاکستان / حسن علی نے شعیب اختر کا ریکارڈ توڑ دیا

حسن علی نے شعیب اختر کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر حسن علی نے کینگروزکے دیس میں میزبان ٹیم کے خلاف وکٹیں لینے کی رفتار میں شعیب اختر، وسیم اکرم اور وقاریونس سمیت ملک کے تمام فاسٹ بولرزکو پیچھے چھوڑ دیاہے۔

سڈنی میں کھیلے گئے حالیہ سیریزکے چوتھے ون ڈے تک حسن علی نے تقریباً ہر21ویں گیندپر وکٹ حاصل کرتے ہوئے 21.6کا بولنگ اسٹرائک ریٹ حاصل کیاہے جو کینگروزکے دیس میں میزبان بلے بازوں کی کم ازکم پانچ وکٹیں حاصل کرنے والے پاکستانی بولرزمیں کسی بھی بولر کا عمدہ ترین اسٹرائک ریٹ ہے۔

حسن علی سے قبل پاکستانی بولروں میں آسٹریلیامیں میزبان بلے بازوں کے خلاف عمدہ ترین اسٹرائک ریٹ سے وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ شعیب اختر کے نام تھاجنہوں نے تقریباً ہر23ویں گیندپر وکٹ حاصل کی تھی۔

Australia tour Table-1
یہ اعدادوشمار اعدادوشمارپرمشتمل خصوصی مضمون ’ پاکستان ٹیم کے ناقدسابق کرکٹرز کا’’شر‘‘ بے نقاب ہوگیا‘‘ سے لیا گیا ہے (پورامضمون پڑھیں)

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

پاک بھارت میچ کے 10اہم حقائق و ریکارڈز

پاکستان بھارت کے درمیان برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کی 124رنز کی کامیابی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے