Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / ممالک / پاکستان / محمد عامرسمیت پانچ کرکٹرزآج ویسٹ انڈیزروانہ

محمد عامرسمیت پانچ کرکٹرزآج ویسٹ انڈیزروانہ

ویسٹ انڈیزکے خلاف 7اپریل سے شروع ہونے والی تین ون ڈے میچوں کی اہم سیریز میں شرکت کیلئے محمد عامر سمیت پانچ پاکستانی کرکٹرز آج(بدھ)ویسٹ انڈیز کیلئے روانہ ہوں گے۔

لندن میں موجود فاسٹ بولر محمد عامر وہیں سے ویسٹ انڈیز پہنچیں گے جبکہ دیگر چار ون ڈے اسپشلسٹ کرکٹرزمیں جنید خان اور فہیم اشرف لاہور سے اور آصف ذاکر ومحمد اصغر کراچی سے کیربیئن جزائر کیلئے اُڑان بھریں گے۔ون ڈے اسکواڈ میں شامل دیگر کرکٹرزپہلے ہی ویسٹ انڈیز میں موجود ہیں جو ٹوئنٹی20سیریز کھیل رہے ہیں۔

چار ٹوئنٹی20میچوں کی سیریزکے اختتام پر سہیل تنویر، محمدنواز،رومان رئیس اور عثمان شنواری وطن واپس لوٹ آئیں گے۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

50ویں پاک- ویسٹ انڈیز تاریخی ٹیسٹ کا آج آغاز

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان 50ویں تاریخی ٹیسٹ کا آج جمیکا میں آغاز ہورہاہے۔آج کیربیئنزپاکستان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے