Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / ممالک / پاکستان / آخری میچ میں ویسٹ انڈیز کا ارادہ بدل گیا

آخری میچ میں ویسٹ انڈیز کا ارادہ بدل گیا

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز کے تینوں میچوں میں ٹاس جیت لی ہے تاہم آخری میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا ارادہ بدل لیا۔

اس سے قبل پہلے اور دوسرے دونوں میچوں میں کیربیئن سائیڈنے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ دی تھی۔ پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز نے 309رنزکا ریکارڈ ہدف عبورکیاتھا تاہم دوسرے میچ میںوہ 283رنزکے ہدف کے حصول میں ناکام رہی تھی جس کے تعاقب میں وہ208رنزبناکر آئوٹ ہوگئی تھی۔

واضح رہے کہ آج کھیلے جارہے میچ میں فتح حاصل کرنے والی ٹیم سیریز بھی دو،ایک سے اپنے نام کرلے گی کیونکہ پہلے دو میچوں میں دونوں ٹیمیں ایک ایک میچ جیت چکی ہیں۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

گیانا میں پہلے بیٹنگ صحیح یابعدمیں؟ ریکارڈکیا کہتا ہے؟

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا آخری میچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے