Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / ممالک / پاکستان / پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان اورویسٹ انڈیز کی پلیئنگ الیونز

پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان اورویسٹ انڈیز کی پلیئنگ الیونز

ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان آج سے جمیکا میں شرو ع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں دونوں ٹیموں کوایک ایک کھلاڑی کی انجری سے مسئلہ ہے۔

گروئن انجری پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی کے ٹیسٹ ڈیبیوکی راہ میں رکاوٹ بن گئی ہے تو ہیمسٹرنگ انجری کے شکار کیربیئن پیسر شنن گبریل مکمل فٹ نہیں ہیں تاہم آج اُن کے میدان میں اترنے کے امکانات بدستور موجود ہیں تاہم فاسٹ بولر حسن علی کیلئے پہلا ٹیسٹ کھیلنا مشکل ہے ۔

پہلے ٹیسٹ کیلئے ممکنہ پاکستان الیون:
(1) اظہرعلی،(2)احمد شہزاد،(3)بابراعظم،(4)یونس خان، (5)مصباح الحق(کپتان)،(6) اسدشفیق، (7)سرفرازاحمد(وکٹ کیپر)،(8)شاداب خان،(9) محمد عامر،(10)وہا ب ریاض ،(11) یاسرشاہ

ٹورمیچ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے ویسٹ انڈین ٹاپ آرڈر بلے باز شمرون ہٹمائر اوروشال سنگھ ٹیسٹ ڈیبیو کرسکتے ہیںجبکہ ہیمسٹرنگ انجری میں مبتلا شنن گبریل اتنے فٹ ضرور ہیں کہ انہیں پہلے ٹیسٹ کیلئے میدان میں اُتاراجاسکے۔

پہلے ٹیسٹ کیلئے ممکنہ ویسٹ انڈیزالیون:
(1)کریگ بریتھویٹ،(2) کیران پاول، (3)شمرون ہٹمائر/شائی ہوپ، (4)وشال سنگھ، (5)جیرمین بلیک ووڈ، (6)روسٹن چیس،(7) شین ڈورِچ،(8) جیسن ہولڈر(کپتان)، (9)ڈاویندابشو،(10)الزاری جوسف،(11)شنن گبریل

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

تینوں لوئرآرڈربلے بازوں کی ففٹیوں کا نیا ریکارڈ قائم

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جمیکامیں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے