Clicky

ہوم / ممالک / پاکستان / پاکستان کی پہلے بیٹنگ،ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں

پاکستان کی پہلے بیٹنگ،ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں

پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیاکے خلاف سیریزکے مسلسل تیسرے ون ڈے میچ میں ٹاس ہار گئی جو پرتھ میں پلیئنگ الیون میں کسی تبدیلی کے بغیر ہی میدان میں اُتررہی ہے۔

تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، اس سے قبل پرتھ کی تیز وکٹ کے سبب وہاب ریاض کو کھلانے کی خبریں گردش کررہی تھیں۔محمد حفیظ بدستور قائمقام کپتان کی ذمہ داری سنبھال رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پرتھ پاکستان کیلئے ’آئیڈیل ترین‘ آسٹریلوی گرائونڈ

تیسرے ون ڈے میچ کیلئے پاکستان الیون:
محمد حفیظ(کپتان)،شرجیل خان،بابراعظم،اسدشفیق، شعیب ملک، عمراکمل، محمد رضوان، عمادوسیم،محمدعامر،حسن علی ارو جنید خان

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

وارنر پہلی بارنمبرون بیٹسمین بن گئے،بابراعظم اور شرجیل کی ترقی

پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کے اختتام پر جاری ہونیوالی رینکنگ میں ڈیوڈ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے