Clicky

ہوم / اہم موضوعات / ٹوئنٹی20رینکنگ کی سالانہ اپ ڈیٹنگ،پاکستان کی ترقی

ٹوئنٹی20رینکنگ کی سالانہ اپ ڈیٹنگ،پاکستان کی ترقی

آئی سی سی کی جانب ون ڈے کے بعد ٹوئنٹی20فارمیٹ کی رینکنگ میں سالانہ اپ ڈیٹنگ کے بعد تازہ درجہ جاری کردی گئی ہے جس میں پاکستان ایک درجہ ترقی کرکے تیسرے نمبرپرآگیاہے جبکہ بھارتی ٹیم دو درجے تنزلی کاشکار ہوکر چوتھے نمبرپر چلی گئی ہے۔

سالانہ اپ ڈیٹنگ کے بعد جاری ہونے والی رینکنگ میں نیوزی لینڈ بدستور پہلے نمبرپر موجودہے جبکہ انگلش ٹیم تین درجے ترقی کرکے دوسرے نمبرپرآگئی ہے۔بھارت کے علاوہ جنوبی افریقہ کو بھی دو درجے تنزلی کاسامناکرناپڑا۔آسٹریلیا ایک درجہ ترقی کرکے چھٹے نمبرپر ویسٹ انڈیز ایک درجہ تنزلی کے بعد ساتویں نمبرپر چلی گئی ہے۔

سری لنکا کی آٹھویں،افغانستان کی نویں اوربنگلہ دیش کی دسویں پوزیشن برقرار ہے۔زمبابوے بھی بدستور 12ویں نمبرپر موجود ہے۔

آئی سی سی ٹوئنٹی 20 رینکنگ

پوزیشنٹیمپوائنٹس
1نیوزی لینڈ125
2انگلینڈ121
3پاکستان121
4بھارت118
5جنوبی افریقہ111
6آسٹریلیا110
7ویسٹ انڈیز109
8سری لنکا95
9افغانستان90
10بنگلہ دیش78
11اسکاٹ لینڈ67
12زمبابوے65
13یو اے ای52
14نیدرلینڈز49
15ہانگ کانگ46
* آخری اپ ڈیٹنگ: 2مئی 2017ء

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

آج پاکستان کیلئے عالمی 3 ٹیم بننے کا موقع

پاکستان کرکٹ ٹیم آج ٹرینیڈاڈ کے مقام پر میزبان ویسٹ انڈیزکے خلاف چوتھے ٹوئنٹی20میچ میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے