Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / ممالک / آسٹریلیا / چوتھاون ڈے :پاکستان میں ایک،آسٹریلوی ٹیم میں2تبدیلیاں

چوتھاون ڈے :پاکستان میں ایک،آسٹریلوی ٹیم میں2تبدیلیاں

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے سڈنی میں کھیلے جارہے چوتھے میچ میں کپتان اظہرعلی کی واپسی ہوگئی ہے۔

چوتھے ون ڈے کیلئے پاکستان ٹیم میں صرف ایک تبدیلی کی گئی ہے،کپتان اظہرعلی،اسدشفیق کی جگہ واپس آئے ہیں جبکہ میزبان آسٹریلوی ٹیم نے اپنی پلیئنگ الیون میں دو تبدیلیاں کی ہیں۔

چوتھے ون ڈے کیلئے آسٹریلوی ٹیم میں فاسٹ بولر مچل اسٹارک اورلیگ اسپنر ایڈم زمپاکو شامل کیاگیاہے جبکہ آل رائونڈر جیمز فائولکنر اور طویل القامت پیسر بیلے اسٹنلیک کو ڈراپ کیا گیاہے۔

چوتھے ون ڈے میچ میں دونوں ٹیموں کی پلیئنگ الیونز درج ذیل ہیں۔

پاکستان:
اظہرعلی (کپتان)،شرجیل خان،محمد حفیظ،بابراعظم، شعیب ملک،عمراکمل،محمد رضوان،عمادوسیم،محمد عامر،حسن علی اور جنید خان

آسٹریلوی ٹیم:
ڈیوڈوارنر،عثمان خواجہ،اسٹیون اسمتھ(کپتان)،ٹریوس ہیڈ،پیٹرہینڈکومب،گلن میکسویل،میتھیوویڈ،مچل اسٹارک، پیٹ کمنز،ایڈم زمپا اور جوش ہیزل ووڈ

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

اظہرعلی پرایک میچ کی پابندی عائد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے کپتان اظہرعلی پر ایڈیلیڈمیں آسٹریلیاکے خلاف کھیلے گئے آخری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے