Clicky

ہوم / آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017ء / چیمپئنز ٹرافی : پاکستان2نئے پلیئرزکھلانے والی واحد ٹیم

چیمپئنز ٹرافی : پاکستان2نئے پلیئرزکھلانے والی واحد ٹیم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017ء اسکواڈ میں دو ایسے کھلاڑی شامل ہیں جنہوں نے اس سے قبل کوئی ون ڈے انٹرنیشنل میچ نہیں کھیلا ہے۔یوں پاکستان واحد ٹیم ہے جو چیمپئنزٹرافی میں دو نئے پلیئرز (un-caped) پلیئرز کھلارہی ہے۔

پاکستان کے علاوہ صرف بنگلہ دیش ہی دوسری ایسی ٹیم ہے جس میں ایک کوئی نیا پلیئرشامل ہے۔بنگلہ دیشی سلیکٹرز نے سنزامل اسلام کو موقع دیاہے جو اس سے قبل کوئی ون ڈے نہیں کھیلے۔دیگر چھ ٹیموں میں ایک بھی ایسا پلیئرشامل نہیں ہے جسے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کا تجربہ حاصل نہ ہو۔

یہ اعدادوشمار ’’اسپورٹس لنک‘‘ کے ’’آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ایڈیشن‘‘ سے لئے گئے ہیں۔تمام ٹیموں کے اسکواڈ کا موازنہ اور دیگر اعدادوشمار اور تفصیلات آپ خصوصی ایڈیشن میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

پاکستان کی ون ڈے رینکنگ میں ترقی

میزبان انگلینڈکو آٹھ وکٹوں سے شکست دیکرپاکستان ٹیم نے نہ صرف تاریخ میں پہلی بار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے