Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / اہم موضوعات / پاکستان کپ کی ٹیمیں،کپتان، اسکواڈاورشیڈول

پاکستان کپ کی ٹیمیں،کپتان، اسکواڈاورشیڈول

آج(اتوار،16اپریل 2017ء) سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے پاکستان کپ میں مجموعی طورپر پانچ ٹیمیں پنجاب،سندھ،بلوچستان،خیبرپختونخوا اور فیڈرل ایریاز کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔ان ٹیموں کے اسکواڈز ذیل میں پیش کئے جارہے ہیں۔

پنجاب اسکواڈ

عمراکمل(کپتان)،سلمان بٹ، عمرامین،جنید خان، کامران اکمل، ذوالفقاربابر، بلاول بھٹی،سعدنسیم، عبدالرحمن مزمل،ارسل شیخ، فہیم اشرف، حماداعظم،خوشدل شاہ،ناصرنوازاور رضا علی ڈار

سندھ اسکواڈ

انورعلی (کپتان)،فوادعالم،محمد نواز،عمرگل، اُسامہ میر، رومان رئیس، خرم منظور، اکبرالرحمن،آصف ذاکر،حسن محسن،میرحمزہ،محمد حسن،سیف بدر،سعودشکیل اور زین عباس

بلوچستان

فخرزمان(کپتان)، صہیب مقصود، عامریامین، آغاسلمان،عزیزاللہ، بسم اللہ خان،عثمان شنواری، غلام مدثر،حمل وہاب، امام الحق، خالدعثمان، رمیز عزیز،سعدعلی،صاحبزادہ فرحان اور تیمورخان

خیبرپختونخوا
محمد رضوان(کپتان)،شعیب ملک، افتخاراحمد،عادل امین،محمد سمیع، شاداب خان،عمران بٹ، عمران خان،ظفر گوہر،اسراراللہ،کاشف بھٹی، محمد نعیم،نبی گل، تاج ولی اوروقاص محمد

فیڈرل ایریاز
عمادوسیم(کپتان)، محمد حفیظ، سمیع اسلم، حارث سہیل، سہیل خان، زوہیب احمد، عبداللہ شفیق، عابدعلی،حسن خان،حسین طلعت،محمد عباس،محمد عرفان(اسپنر)، روحیل نذیر،ثمین گل اورسرمدبھٹی

تاریخمدمقابل ٹیمیںوقت(PST)
16 اپریلپنجاب،بلوچستان2:00 دوپہر
17 اپریلفیڈرل ایریاز، خیبرپختونخوا2:00 دوپہر
18 اپریلبلوچستان، سندھ2:00 دوپہر
19اپریلخیبرپختونخوا، پنجاب2:00 دوپہر
20 اپریلفیڈرل ایریاز، سندھ2:00 دوپہر
22اپریل بلوچستان،خیبرپختونخوا10:00 صبح
23 اپریلفیڈرل ایریاز، پنجاب10:00 صبح
25 اپریلخیبرپختونخواہ، سندھ10:00 صبح
26 اپریلبلوچستان، فیڈرل ایریاز2:00 دوپہر
27 اپریلپنجاب، سندھ2:00 دوپہر
29 اپریلفائنل2:00 دوپہر

 

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

پاکستان کپ : بلوچستان نے پنجاب کے بعد سندھ کوبھی ہرادیا

پاکستان کپ 2017ء کے تیسرے میچ میں بلوچستان کے فاسٹ بولر عامر یامین نے آل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے