Clicky

ہوم / اہم موضوعات / ایڈیلیڈ میں زنگ جھاڑنے کی پاکستانی کوشش
حالیہ عرصے میں کروڑوں روپے خرچ کرنے کے باوجود پاکستانی فیلڈرز کی مہارت میں بہتری کے کوئی آثار دکھائی نہیں دے رہے

ایڈیلیڈ میں زنگ جھاڑنے کی پاکستانی کوشش

آسٹریلیا کے خلاف پانچویں ون ڈے سے قبل کھلاڑیوں نے بھرپور پریکٹس کی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایڈیلیڈ اوول میں بھرپور ٹریننگ کی، کھلاڑی پہلے فٹبال کھیل کر وارم اپ ہوئے اور پھر مکی آرتھر نے انہیں کام سے لگا دیا۔

جسمانی مشقوں کے بعد کھلاڑیوں کو خاص طور پر فیلڈنگ پریکٹس کرائی گئی، کیچز اور تھرو کی ڈرلز بھی ہوئیں۔فیلڈنگ، بیٹنگ اور بولنگ کوچ بھی ایکشن میں دکھائی دیئے۔ کھلاڑیوں نے خود بھی اپنی خامیوں کو دور کرنے کی اور کوشش جاری رکھی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کا آسٹریلیا سے پانچواں اور آخری ون ڈے جمعرات کو اسی ایڈیلیڈ اوول اسٹیڈیم پر ہی کھیلا جائے گا۔

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

اظہرعلی پرایک میچ کی پابندی عائد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے کپتان اظہرعلی پر ایڈیلیڈمیں آسٹریلیاکے خلاف کھیلے گئے آخری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے