Clicky

ہوم / اسپورٹس لنک میگزین / چیمپئنزٹرافی کی کوریج پر خاص ایڈیشن شائع ہوگیا

چیمپئنزٹرافی کی کوریج پر خاص ایڈیشن شائع ہوگیا

پاکستا ن میں کھیلوں کے سرفہرست میگزین ’اسپورٹس لنک‘ کا جون 2017ء کا ایڈیشن3 (18تا24جون) شائع ہوگیا ہے جو جمعرات کوکراچی جبکہ جمعہ/ ہفتہ تک پاکستان بھرکی مارکیٹ میں دستیاب ہوگا۔

’اسپورٹس لنک‘کے تازہ ایڈیشن میں شامل اہم مندرجات کی تفصیل ذیل میں دی جارہی ہے۔

خصوصی رپورٹس:

پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کی نیلامی کو بھی ’’مسئلہ‘‘ بنادیاگیا
پاکستان سپرلیگ کی نئی ٹیم کے معاملے کے عدالت پہنچے اوردیگرپہلوئوں کا جائزہ

نوجوانوں کوکرکٹ سے دوبارہ ہاکی کی جانب لانے کی کوششیں
پاکستان ہاکی کو دوبارہ پروان چڑھانے کی کوششوں پر خصوصی رپورٹ

سینئرزکی جگہ نئے کھلاڑیوں کو موقع دینے کا وقت آگیا
حالیہ عرصے میں نوجوان کھلاڑیوں کی کارکردگی اور پاکستان ٹیم کے مستقبل کا جائزہ

سلیکشن کمیٹی کے ’انوکھے فیصلوں‘ کاسلسلہ بدستور جاری
وہاب ریاض کی جگہ رومان رئیس کی شمولیت کی ’’طریقہ کار‘‘ پر رپورٹ

سابق بھارتی کھلاڑیوں کو’’ پریکٹس میچ‘‘ کا جواب مل گیا
بھارتی کرکٹرزکو سر ی لنکاکے خلاف شکست اور پاکستانی کارکردگی کے جواب پررپورٹ

’’افغانی کرکٹ چیونٹیوں‘‘ کے بھی پَر نکل آئے!!
افغانستان بورڈکے دورۂ آئرلینڈ سے انکار اور’بڑے پن‘کی خوش فہمی پررپورٹ

چیمپئنز ٹرافی میں آسٹریلوی ٹائی ٹینک کیسے ڈوبا؟
انگلینڈمیں کھیلے گئے ٹورنامنٹ میں آسٹریلیاکی پہلے رائونڈسے باہر ہونے کی وجوہات کا جائزہ

’’اَپ سیٹ‘‘ نتائج نے ون ڈے کرکٹ کی مقبولیت کا گراف بلندکردیا
چیمپئنزٹرافی میں ٹاپ ٹیموں کو ہونے والی غیرمتوقع شکستوں کے اثرات کا ون ڈے کرکٹ پر جائزہ

اعدادوشمار

ناکام وہاب ریاض کی مسلسل سلیکشن نے سلیکٹرزکی’’ قابلیت ‘‘کا پول کھول دیا
فاسٹ بولرز کی کارکردگی اور سلیکٹرزکی اہلیت وکارکردگی کا اعدادوشمارکے ساتھ جائزہ

’’جارح مزاج ‘‘ سرفرازبھی دفاعی خول میں بندہونے لگا
سرفرازاحمدکے بیٹنگ آرڈر اور دیگر دفاعی فیصلوں پررپورٹ

ٹیم منیجمنٹ شعیب ملک سے استفادہ حاصل کرنے میں ناکام
آل رائونڈرکی بیٹنگ پوزیشن اور بولنگ صلاحیتیں استعمال نہ کرنے کے نقصانات کا جائزہ

وہاب ریاض کے باہر ہوتے ہی پاکستانی بولنگ اٹیک ’’سیٹ ‘‘ہونے لگا
پاکستانی بولرزکی چیمپئنز ٹرافی میں شاندار بولنگ کارکردگی پر اعدادوشمارکے ساتھ رپورٹ

عزم اور حوصلے کا دوسرا نام …..عمران طاہر
پاکستانی نژادجنوبی افریقی اسپنرکے پاکستانی سے جنوبی افریقی اسٹار بننے کا سفر

جب ویسٹ انڈیزنے پہلی بارپاکستانی سرزمین پر ون ڈے میچ کھیلا
پاکستان کی سیریزبہ سیریز کارکردگی اور رینکنگ اپ ڈائونز کا احوال

2013ء: جب آفریدی نے کئی ریکارڈ پاش پاش کرڈالے
شاہد آفریدی کے 100+ عالمی و قومی ریکارڈز کا احوال

پاکستان ٹیم جدید کرکٹ سے ہم آہنگ ہونے میں ناکام کیوں؟
پاکستان ٹیم میں موجودخامیوں پرخصوصی اور جامع مضمون

چیمپئنز ٹرافی کے ہرمیچ کا آنکھوں دیکھا حال
ہرمیچ میں بننے اور ٹوٹنے والے ریکارڈز اور رینکنگ پر اثرات کا جائزہ

’’ میں ایک کوالیفائیڈ ماسٹرغوطہ خور بھی ہوں‘‘
انگلش آل رائونڈر ٹم بریسنن کی لائف لائنز

’’بھارت کیلئے کھیلنا اب میری پہلی ترجیح نہیں رہی‘‘: ہربھجن سنگھ
بھارتی اسپنر کا اپنے کیریئر اور پاک بھارت تعلقات پر بیباک انٹرویو

سب سے زیادہ ٹیسٹ شکستیں کھانے والی ٹیم اور کپتان کون؟
یہ اور قارئین کے دیگر اہم سوالات کے جوابات

اس کے علاوہ اوربہت کچھ جوآپ پڑھنا اور جاننا چاہتے ہیں

پاکستان بھر میں ’اسپورٹس لنک‘ کے ڈسٹری بیوٹرز

میگزین حاصل کرنے کیلئے اپنے شہر کے ڈسٹری بیوٹررابطہ کریں
میگزین براہ راست دفتر سے حاصل کرنے کیلئے اس نمبرپر رابطہ کریں (2156763-0333)
شہرڈسٹری بیوٹررابطہ نمبر
کراچیسٹی نیوزپیپر ایجنسی0321-2068571
پشاورزرباغ نیوزایجسی0300-5930230
حیدرآباد + اندرونِ سندھفاروق برادرز0342-33338383
کوئٹہانصاری بک اسٹال / ایجنسی0333-7842310
لاہورگلزار نیوزایجنسی0322-4364606
مانسہرہحاجی نعیم نیوزایجنسی 0323-5359224
بنوںنوردرازنیوزایجنسی0332-9738288
ڈیرہ اسماعیل خاناسٹارنیوزایجنسی0334-9738040
بہاولپورچوہدری امتیازنیوزایجنسی0300-9683501
سرگودھاپاک نیوزایجنسی0344-7475344
بھکرپاکستان اسٹینڈربک اسٹال0334-79333942
راولپنڈیپنجاب نیوزایجنسی0332-5120130
صادق آبادچوہدری نیوزایجنٹ0333-7452600
جھنگ صدرشیخ محمدحسین نیوزایجنسی0333-6752004
مردانحارث نیوزایجنسی0300-5713186
خان پورانیس بک ڈپو068-5572654
لورالائی انبالہ نیوزایجنسی0322-8125166
رحیم یارخانچوہدری امانت علی اینڈسنز068-5872626
فیصل آبادزبیربک ڈپو0333-6504520
خضداربلوچستان نیوزایجنسی0333-7983728
تربتپاک نیوزایجنسی0321-8091190
کوٹلہ عرب علیچوہدری نیوزایجنٹ0301-6299433
گوادراکبرنیوزایجنسی0333-3435609
دیپال پور( اوکاڑہ)طاہربک اسٹال0300-4059957
ڈیرہ غازی خاننصیرنیوزایجنسی0334-6781558
سیالکوٹملک اینڈسنز0300-8711949
اوکاڑہرحمت نیوزایجنسی0343-6755547
ملتانملک نیوزایجنسی0300-6334859
میانوالیمحمد ی نیوزایجنسی0335-8727556
بیلہ (بلوچستان)انوربک اسٹال0345-8926243
اٹکنیوتشکیل بک ڈپو0334-5003495
گوجرانوالہاقبال پرویزنیوزایجنٹ0333-8103489
گجراتخالد بک اسٹال0333-8443093
ٹوبہ ٹیک سنگھجنگ نیوزایجنسی0333-8443093
مظفر گڑھالحبیب نیوزایجنسی0333-6031077
سلانوالیاکبربک ڈِپو048-6532047
قصورامجد نیوزایجنسی0300-4992290

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

’اسپورٹس لنک‘ کا آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ایڈیشن شائع ہوگیا

مختلف معلوماتی سلسلوں اور دلچسپیوں سے مزین پاکستان میں کھیلوں کے سرفہرست میگزین ’اسپورٹس لنک‘ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے