Clicky

تازہ ترین خبر
ہوم / اہم موضوعات / قتل وغارت میں معروف پاکستانی کرکٹرملوث،عزیربلوچ نے نام اُگل دیا

قتل وغارت میں معروف پاکستانی کرکٹرملوث،عزیربلوچ نے نام اُگل دیا

کراچی میں بدامنی ،قتل وغارت اور بھتہ خوری کے الزامات کے مجرم عزیربلوچ نے انکشاف کیاہے کہ اُن کے ساتھی برے کاموں میں کراچی کا ایک اہم اور معروف ترین کرکٹربھی شامل رہاہے۔

یہ انکشاف معروف صحافی شاہد مسعود نے اپنے ٹی وی پروگرام میں کیاہے ۔اُ ن کا کہناہے کہ کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیربلوچ نے تحقیقات میں ایک سابق کرکٹرکا نام بھی اُگل دیا ہے جوکراچی میں مجرمانہ فعل میں ملوث رہاہے۔

شاہد مسعود نے کرکٹر کا نام لئے بغیر صرف اتنا کہاکہ میں نام نہیں لوں گا کیونکہ لوگوں کی بہت دل آزاری ہوگی لیکن اگر کرکٹ میں سب سے مشہور نام کی بات کی جائے تو یہ وہی کرکٹرہوگا۔

مزید تفصیل آپ شاہد مسعود کے مذکورہ پروگرام کی اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

آئی پی ایل سے فرصت پاکرروہت شرمابیوی کیساتھ ’کھیلنے‘ لگے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر اورممبئی انڈینزکے کپتان روہت شرما آئی پی ایل2017ء سے قدرے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے