Clicky

ہوم / ممالک / پاکستان / بابراعظم تیسرے نمبرپر’’پیئر‘‘حاصل کرنیوالے تیسرے پاکستانی بلے باز

بابراعظم تیسرے نمبرپر’’پیئر‘‘حاصل کرنیوالے تیسرے پاکستانی بلے باز

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بلے باز بابراعظم کیلئے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا برج ٹائون ٹیسٹ بھیانک خواب ثابت ہوا ہے جو اس میچ کی دونوں اننگزمیں ’’صفر‘‘پر آئوٹ ہوئے۔

بابراعظم تیسرے نمبرپر کھیلتے ہوئے دونوں اننگزمیںصفرپر آئوٹ ہونے والے محض تیسرے پاکستانی بلے باز بن گئے ہیں۔اس سے قبل اس ٹاپ اور اہم پوزیشن پر صرف سلیم ملک( 1983ء بمقابلہ بھارت)اوراسدشفیق (2016ء بمقابلہ ویسٹ انڈیز)ہی ’پیئرز‘‘کی خفت سے دوچار ہوئے تھے۔

loading...

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

برج ٹائون میں ٹیسٹ نہ جیتنے کی پاکستانی روایت برقرار

188رنزکے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ لائن کی بدترین ناکامی سے دوچار ہوکرپاکستان ٹیم برج …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے