Clicky

حالیہ پوسٹس

یاسرشاہ کی بدنصیبی،محمدعامر کی خوش نصیبی

پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں یہاں یاسرشاہ پر بدنصیبی کے سائے چھائے رہے،وہیں محمد عامر کی بدبختی کے دن ختم ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامرپابندی ہٹنے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ خصوصاً ٹیسٹ میچوں میں خاصی مشکلات کا …

مزید پڑھیں

مرلی دھرن بمقابلہ ثقلین مشتاق، کون بڑابولر؟

دومختلف ٹیموں کے دونامورکھلاڑیوں کے ایک ساتھ کھیلے گئے میچوں کے نتائج اور دونوں پلیئرزکی انفرادی کارکردگی کے جائزے پر مشتمل انتہائی معلوماتی سلسلہ ’’ٹاکرا‘‘ ہر ہفتے ’’اسپورٹس لنک‘‘ میں شائع کیا جاتاہے۔ پاکستان میں کھیلوں کے واحد ہفت روزہ میگزین ’’اسپورٹس لنک‘‘ نے اپنے تازہ ایڈیشن میں ’’ٹاکرا‘‘ میں …

مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم کو دھچکا،کپتان مصباح وطن واپس روانہ

پہلے کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں شکست سے دوچار ہونے والی پاکستانی ٹیم کو دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل ایک اور بڑا دھچکا لگاہے جس کے کپتان مصباح الحق اپنے سسر کے انتقال کی وجہ سے دوسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔ مصباح الحق کی بیوی عظمی مصباح …

مزید پڑھیں

سہیل تنویرکابیٹاباپ کیلئے ’’لکی بوائے‘‘ بن گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹوئنٹی20اسپیشلسٹ آل رائونڈر سہیل تنویر کیلئے اُن کا بیٹا ’’لکی بوائے‘‘بن گیاہے۔ سہیل تنویرنے بنگلہ دیش پریمیئرلیگ میں اپنے گزشتہ میچ کے بعد ٹوئٹ کیا کہ اُن کا بیٹااُن کیلئے لکی رہاہے جو محض گزشتہ رات یہاں(بنگلہ دیش)پہنچااورآج گرائونڈآیا تو میری ٹیم نے میچ جیتنے کے …

مزید پڑھیں

پاکستان کو7ٹیسٹ سیریزمیں پہلی بارپہلے میچ میں شکست

پاکستان کرکٹ ٹیم کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران آٹھ وکٹوں سے شکست کھاگئی ہے جو گزشتہ سات ٹیسٹ سیریزمیں پہلا موقع ہے کہ اُسے سیریزکے پہلے میچ میں ناکامی کا سامناکرنا پڑا۔ پاکستان نے چوتھے دن کے کھیل کا آغاز7/129کی نامکمل اننگز سے کیاتو سہیل …

مزید پڑھیں

سست ترین بیٹنگ کاپاکستانی ریکارڈ ٹوٹ گیا

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستانی بلے بازوں نے پہلے50اوورزمیں صرف80رنزبنائے جو 2001ء سے دستیاب بال ٹوبال ڈیٹا کے مطابق اننگزکے پہلے50اوورزمیں کم ترین رنزہیں۔ اس سے قبل پاکستانی بلے بازوں نے اتنی سست رفتاری سے بیٹنگ کبھی نہیں کی ہے۔اس سے قبل کسی اننگزکے پہلے50اوورزمیں پاکستان کے کم …

مزید پڑھیں

نیل واگنردوسرے تیزرفتار کیوی بولر بن گئے

نیوزی لینڈکے فاسٹ بولر نیل واگنر نے پاکستان کے خلاف کرائسٹ چرچ کے تیسرے روز بابراعظم اور یونس خان کو آئوٹ کرکے اپنی ٹیسٹ وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی ۔انہو ں نے یہ کارنامہ محض 26ویں ٹیسٹ میچ کے دوران سرانجام دیا ۔ ہرہفتے کھیلے جانے والے میچوں میں بننے …

مزید پڑھیں

اظہرعلی نے سست ترین اننگزکا قومی ریکارڈ قائم کرڈالا

پاکستانی بلے باز اظہرعلی نے کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں پاکستان کی دوسری اننگزکے دوران 173گیندوں پر محض17.91کے اسٹرائک ریٹ سے صرف31رنز بنائے جو پاکستانی تاریخ میں کسی بھی اوپنرکا100سے گیند کھیلتے ہوئے کم ترین اسٹرائک ریٹ ہے۔ اس سے قبل یہ بدترین ریکارڈ صادق محمد کے نام تھاجنہوں نے 1978ء …

مزید پڑھیں