Clicky

حالیہ پوسٹس

حسن علی نے شعیب اختر کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر حسن علی نے کینگروزکے دیس میں میزبان ٹیم کے خلاف وکٹیں لینے کی رفتار میں شعیب اختر، وسیم اکرم اور وقاریونس سمیت ملک کے تمام فاسٹ بولرزکو پیچھے چھوڑ دیاہے۔ سڈنی میں کھیلے گئے حالیہ سیریزکے چوتھے ون ڈے تک حسن علی نے …

مزید پڑھیں

سرفرازاحمد نے بالاآخروقاریونس کیخلاف زبان کھول دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹوئنٹی20کپتان سرفرازاحمد نے ڈیڑھ سال بعد آخرکار وقاریونس کے معاملے میں اپنی زبان کھول دی ہے۔ ممکنہ طورپر جلد اظہرعلی کی جگہ ون ڈے ٹیم کے کپتان بننے والے سرفرازاحمدنے اعتراف کیاہے کہ انہوں نے وقاریونس کے دورمیں اپنی زبان پر تالا لگایاہواتھاکیونکہ اُنہیں خطرہ تھا …

مزید پڑھیں

ایڈیلیڈ میں زنگ جھاڑنے کی پاکستانی کوشش

آسٹریلیا کے خلاف پانچویں ون ڈے سے قبل کھلاڑیوں نے بھرپور پریکٹس کی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایڈیلیڈ اوول میں بھرپور ٹریننگ کی، کھلاڑی پہلے فٹبال کھیل کر وارم اپ ہوئے اور پھر مکی آرتھر نے انہیں کام سے لگا دیا۔ جسمانی مشقوں کے بعد کھلاڑیوں کو خاص طور پر …

مزید پڑھیں

ڈیوڈہسی نے تمام طرزکی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

آسٹریلیاکے جارح مزاج بلے باز ڈیوڈہسی نے انٹرنیشنل کرکٹ کے بعد ڈومیسٹک کرکٹ خصوصاً بگ بیش سے بھی ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کردیا ہے۔ 2008ء سے 2013ء کے دوران آسٹریلیاکیلئے108محدوواوورزکے میچوں میں نمائندگی کرنے والے ڈیوڈہسی 2015ء میں پہلے ہی دیگر تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرچکے ہیں جس …

مزید پڑھیں

پہلا ٹوئنٹی 20: کانپور کی پچ کو ’گنجا‘ کردیا گیا

گرین پارک میں جمعرات کو بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹوئنٹی 20 میں بولرز کو مشقت کرنا پڑے گی۔ بھارت اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹوئنٹی 20 میچز کی سیریز کا آغاز جمعرات سے کانپور کے گرین پارک میں ہورہا ہے۔ یہ وہی وینیو ہے جہاں پر بھارت نے …

مزید پڑھیں

بھارتی حکومت کا دھونی کو بڑا ایوارڈ دینے کا فیصلہ

ون ڈے اور ٹوئنٹی 20 کی کپتانی چھوڑنے والے وکٹ کیپر بیٹسمین کی خدمات کا حکومتی سطح پر اعتراف کیا جائے گا۔ مہندرا سنگھ دھونی کو حکومت نے پدما بھوشن ایوارڈ سے نوازنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ ایوارڈ ان کو کھیل میں بہترین خدمات کے اعتراف کے طور پر …

مزید پڑھیں

نسرین سلطانہ نے عرفات سنی پر نیاالزام لگا دیا

بنگلہ دیشی اسپنر کو اپنی دیرینہ گرل فرینڈ کے ساتھ جھگڑے نے جیل کی پتلی دال کھانے پر مجبور کردیا۔ ڈھاکا کی 23 سالہ نسرین سلطانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے بنگلہ دیشی کرکٹر عرفات سنی کے ساتھ شادی 2014 میں کی تھی تاہم اسپنر کے کہنے پر …

مزید پڑھیں

گیند لگنے سے آسٹریلوی کرکٹر کی کھوپڑی چٹخ گئی

جوئے مینی کی اسکین رپورٹ سامنے آگئی، سنجیدہ نوعیت کی انجری سے بورڈ کو بھی پریشان کردیا۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں حالیہ سیزن میں کئی کھلاڑیوں کو سر پر گیند لگنے کی وجہ سے اسپتال کی سیر کرنا پڑی جس میں جوئے مینی بھی شامل ہیں۔ پیر کے روز …

مزید پڑھیں