Clicky

تازہ ترین خبر

حالیہ پوسٹس

چیمپئنزٹرافی نہ کھیلی تو بھارت 2023ء تک تمام گلوبل ایونٹ سے باہر

بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ(بی سی سی آئی)کیلئے چیمپئنز ٹرافی کے بائیکاٹ کی دھمکی اُس کیلئے گلے کی ہڈی بن گئی ہے جس کیلئے آئی سی سی اجلاس میں اپنے ارادوں کی پوری طرح ناکام ہونے کے باوجود’’دھمکی‘‘پرعملدرآمدکرنا ممکن نہیں رہا۔ بھارتی بورڈ نے دبے الفاظوں میں دھمکی اور چیمپئنز ٹرافی …

مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی کے بائیکاٹ کا بھارتی ڈرامہ بھی فلاپ

آئی سی سی اجلاس میں بگ تھری اور ریونیو اصلاحات میں اکیلے رہ جانے والے بھارتی بورڈ کا آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے بائیکاٹ کا ڈرامہ بھی فلاپ ہونے لگاہے کیونکہ بھارتی آفیشلز نے یکسر مختلف بیانات سے واضح ہوچکاہے کہ بھارتی بورڈ کبھی بھی ایونٹ کا بائیکاٹ نہیں …

مزید پڑھیں

فیڈرل ایریازنے بلوچستان کیخلاف ریکارڈہدف عبورکرڈالا

عمادوسیم کی قیاد ت میں کھیلنے والی فیڈرل ایریازکی ٹیم نے اوپنر سمیع اسلم کی شاندار سنچری، کپتان عمادوسیم کے ناقابل *69 اور محمد حفیظ کے 68رنزکی بدولت 376رنزکا ریکارڈہدف 16 گیندیں قبل ہی چھ وکٹوں کے نقصان پر عبورکرڈالا۔ مین آف دی میچ سمیع اسلم نے 126 گیندوں پر …

مزید پڑھیں

آئی سی سی میٹنگ، ستمبرمیں ورلڈالیون پاکستان آنے کی منظوری

پاکستان کرکٹ بورڈکی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے دعویٰ کیاہے کہ آئی سی سی میٹنگ میں جہاں بگ تھری اور ریونیوکے فارمولے میں تبدیلی پر اتفاق ہوگیاہے ،وہیں ستمبر میں ورلڈالیون ٹیم کے پاکستان بھیجنے کی بھی منظوری دیدی گئی ہے۔ نجم سیٹھی نے ٹوئٹ میں کہاہے کہ …

مزید پڑھیں

بھارت بگ تھری کے بقاء کی جنگ ہار گیا

بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ بگ تھری کے بقاء کی جنگ ہارنے کے بعد ریونیومیں بڑے حصے سے بھی محروم ہوگیاہے جبکہ بھارتی ٹیم کی یکم جون سے شروع ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت بھی خطرے میں پڑگئی ہے۔ آئی سی سی کی بورڈمیٹنگ میں اکثریت نے گورننس اور ریونیوکی …

مزید پڑھیں

تازہ رینکنگ جاری،مصباح الحق اور بابراعظم کی ترقی

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان کنگسٹن میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کے اختتام پر آئی سی سی نے پلیئرزکی تازہ رینکنگ جاری کردی ہے جس میں دونوں اننگزمیں ناٹ آئوٹ رہتے ہوئے *99اور*12رنزبنانے والے پاکستانی کپتان مصباح الحق چھ درجے ترقی پاکر ٹاپ20بلے بازوں میں واپس آگئے ہیں۔ کنگسٹن …

مزید پڑھیں

سلواوور-ریٹ پرویسٹ انڈین ٹیم پر جرمانہ عائد

جمیکا ٹیسٹ میں سات وکٹوں کی شکست کے ساتھ ساتھ ویسٹ انڈین ٹیم کو سلواوورریٹ پر جرمانے کا بھی سامنا کرنا پڑگیا ہے۔ ویسٹ انڈین ٹیم مقررہ ہدف سے ایک اوورز پیچھے رہی جس کے سبب میچ ریفری کرس براڈ نے جیسن ہولڈرکی ٹیم پر جرمانہ عائد کردیا۔اوورریٹ میں معمولی …

مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی: بھارتی بورڈ بلیک میلنگ پر اُترآیا

بھارتی کرکٹ بورڈنے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے اسکواڈ اعلان کرنے ڈیڈلائن گزرجانے کے باوجود اپنے پندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان نہ کرکے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل پر دبائو بڑھانا شروع کردیاہے۔ 25اپریل کی ڈیڈلائن تک ایونٹ میں شریک دیگر ساتوں ممالک نے اپنے اسکواڈکا اعلان کردیا ہے جبکہ بھارت …

مزید پڑھیں