Clicky

تازہ ترین خبر

حالیہ پوسٹس

جنوبی افریقہ نے دوبارہ ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جمالیا

جنوبی افریقی ٹیم کوحالیہ دورہ ٔ نیوزی لینڈمیں سخت مزاحمت کا سامناکرنا پڑا۔سیریزکے پہلے چارمیں سے دو میچوں کے سبب پروٹیز سائیڈ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن سے بھی محروم ہوئی مگر آخری میچ جیت کر سیریز جیتنے سمیت اُس نے ٹاپ پوزیشن پر دوبارہ قبضہ …

مزید پڑھیں

’’تنگ آکرکہیں یونس خان نہ بن جائوں‘‘

یونس خان نے 2014 میں ٹیسٹ کرکٹ میں اچھی فارم کے باوجود ون ڈے ٹیم میں شامل نہ ہونے پر سلیکٹرز کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ’تاریخی‘ جملہ بولا تھا کہ ’’ کیا میں خود کو گولی مارلوں‘‘۔ کامران اکمل بھی ان کے انداز میں ہی توجہ حاصل …

مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کا فائنل نہ کھیلنے کا اعلان

پاکستان سپرلیگ کے فائنل کیلئے پہلی کوالیفائی کرنے والی پشاورزلمی کے سب سے اہم آل رائونڈر شاہد آفریدی نے اَن فٹ ہونے کے سبب لاہورمیں فائنل نہ کھیلنے کا اعلان کردیاہے۔ واضح رہے کہ شاہد آفریدی کراچی کنگزکے خلاف آخری پلے آف میچ میں کیرون پولارڈکے زوردار شاٹ کو کیچ …

مزید پڑھیں

آفریدی کو بڑی خواہش پوری کرنے کا موقع مل گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق جارحانہ مزاج آسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے انٹر نیشنل کرکٹ کو الوداع کرنے کے بعد ان کی ایک بڑی خواہش پوری ہونے کے قریب ہے ۔ پی ایس ایل میںجمعہ کے روزان کی ٹیم دوسرے سیمی فائنل میں کراچی کنگز سے ٹکراؤکرے گی جس میں …

مزید پڑھیں

عمر اکمل نے اسکینڈلز ریکارڈ بک میں ایک اور اعزاز پالیا

پاکستان کے جارحانہ مزاج مڈل آرڈر بیٹسمین اپنے کیرئیر میں ہمیشہ ہی اسکینڈلز کی زد میں رہے ہیںجس کی وجہ سے کافی عر صہ ٹیم سے بھی دور رہنا پڑا تھا ۔ 26سالہ بیٹسمین اپنی کارکردگی کی وجہ سے خبروں میں رہے یا نہ رہے لیکن اسکینڈلز کے لحاظ سے اکثر …

مزید پڑھیں

کون دورِ حاضر کا بہترین پاکستانی فاسٹ بولر ہے؟[اعدادوشمار]

بدقسمتی سے پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن میں ہمیشہ ہی میرٹ اور کارکردگی کے بجائے لوگوں کی پسند کا خیال رکھاگیاہے اور یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ ہمارے لئے لمحہ فکریہ یہ بھی ہے کہ لوگوں کی’ چوائس‘کارکردگی پرنہیں بلکہ ’پرسنالٹی‘کی بنیادپرہوتی ہے۔ماضی بعید اور قریب میں کئی ایسی …

مزید پڑھیں

دفاعی چیمپئن اسلام آباد باہر،کراچی تخت سے دوقدم دُور

بدھ کو کھیلے گئے پی ایس ایل پلے آف کے دوسرے میچ میں کراچی کنگزنے اپنے بولرزکی شاندار کارکردگی کے سبب دفاعی چیمپئن اسلام آبادیونائیٹڈکو82رنزپر ڈھیرکرکے اُسے ایونٹ سے باہر کردیا۔ کراچی کنگزکی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اوپنر بابراعظم اور شعیب ملک کے 25،25رنز کی بدولت 19.4اوورزمیں تمام وکٹیں …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل فائنل کی ٹکٹوں کی آج فروخت شروع

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 2کے لاہورمیں انعقادکے حتمی فیصلے کا اعلان کرکے شائقین کرکٹ کی دوڑیں لگادی ہیں لیکن شائقین کی اکثریت کو تاحال علم نہیں کہ ٹکٹیں آخر ملیں گی کہاں سے؟ پی سی بی نے پی ایس ایل ٹکٹوں کی فروخت کیلئے بھارتی ویب سائٹ …

مزید پڑھیں