Clicky

حالیہ پوسٹس

آسٹریلیا کو ایک اوردھچکا، قائمقام کپتان بھی اَن فٹ

میتھیو ویڈ کمر کی تکلیف کے باعث پہلے میچ میں قیادت ہی نہیں کرپائے، دوسرے میں بھی شرکت مشکوک ہے۔ وکٹ کیپر بیٹسمین میتھیو ویڈ کو انجرڈ اسٹیون اسمتھ کی جگہ آسٹریلوی ون ڈے ٹیم کی قیادت سونپی گئی تھی مگر قسمت نے ان کا ساتھ نہیں دیا۔ نیوزی لینڈ …

مزید پڑھیں

وہاب ریاض کے والد کی طبیعت بگڑ گئی، وینٹی لیٹر پر منتقل

بلڈ پریشر کنٹرول نہیں ہورہا، فاسٹ بولر نے دعائے صحت کی اپیل کردی۔ فاسٹ بولر وہاب ریاض کے والد کی طبیعت اچانک بہت زیادہ بگڑ گئی ہے جس کی وجہ سے انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا ہے۔ وہاب ریاض نے عوام سے اپنے والد کی صحتیابی کیلئے دعا …

مزید پڑھیں

وریندرسہواگ سوشل میڈیاپرلاکھوں روپے کمانے لگے

آجکل کرکٹر ز بھی ہاتھی کی مثال بن کررہ گئے ہیں جو ’سابق‘ہوکربھی اپنی آمدن کامیٹر رُکنے نہیں دیتے۔ بھارتی ٹیم کے سابق اوپنر وریندرسہواگ اس کی زندہ مثال ہیں جو گھربیٹھے سوشل میڈیا پر محض ’شغل میلہ‘ سے لاکھوں روپے کمانے لگے ہیں ۔بھارتی اخبار’ہندوستان ٹائمز‘کو انٹرویو میں سہواگ …

مزید پڑھیں

دھونی موبائل کمپنی کیخلاف پھرعدالت پہنچ گئے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندراسنگھ دھونی معائدہ ختم ہونے کے باوجود اپنا نام استعمال ہونے پرآگ بگولہ ہیں جوایکبارپھر متعلقہ موبائل فون کمپنی کے خلاف عدالت میں چلے گئے ہیں۔ دھونی نے وکیل نے عدالت کو بتایاہے کہ معائدہ ختم ہوجانے کے باوجود موبائل کمپنی اُن کے موکل …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کرکٹ بحالی،جائلزکلارک نے امریکی وارننگ مسترد کردی

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے کوشاں آئی سی سی ٹاسک فورس کے سربراہ جائلز کلارک نے امریکی وارننگ مسترد کرتے ہوئے لاہورمیں اپنی شیڈول مصروفیات جاری رکھیں واضح رہے کہ انگلینڈاینڈویلزبورڈکے سابق اور آئی سی سی ٹاسک فورس کے موجودہ سربراہ جائلز کلارک ان دنوں پاکستان کے دورے …

مزید پڑھیں

بھارت بمقابلہ انگلینڈمیچ کاایک اور ’’ڈرامائی نتیجہ‘‘

بھارت اور انگلینڈکے درمیان ناگپورمیں کھیلے گئے دوسرے ٹوئنٹی 20میچ میں بھارتی ٹیم نے انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد پانچ رنز سے کامیابی حاصل کرکے تین میچوں کی سیریز1-1 سے برابر کردی انگلینڈنے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیاتو ویرات کوہلی نے بطور اوپنرکھیلنے کا فیصلہ …

مزید پڑھیں

شعیب ملک کا ایکسرے کلیئر مگر بازو میں درد برقرار

آل رائونڈر اب ایک بار پھر ایکشن میں آنے کو تیار اور پاکستان سپر لیگ کے منتظر ہیں۔ آل رائونڈر شعیب ملک کی آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں کارکردگی اوسط درجے کی رہی جبکہ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے آخری ون ڈے میں بازو پر گیند لگنے سے وہ …

مزید پڑھیں

کیویز ، آسٹریلوی ٹیم سے حساب چکتاکرنے کیلئے بے تاب

نیوزی لینڈ نے اسٹارز سے عاری کینگرو کرکٹ ٹیم کو مزہ چکھانے کے لئے اپنی مشقیں کس لیں۔ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے میچز پر مشتمل چیپل ہیڈلی ٹرافی کا آغاز پیر سے ہورہا ہے۔ میزبان ٹیم کینگروز سے گزشتہ ماہ ملنے والی شرمناک شکست کا …

مزید پڑھیں

برائن لارا نے پاکستان ٹیم کو ’فیورٹ‘ قراردے دیا

سابق ویسٹ انڈین سپر اسٹار بیٹسمین نے آنے والی سیریز کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اب مارچ میں ویسٹ انڈیز کا دورہ کرنا ہے جہاں پر مکمل سیریز کھیلی جائے گی۔ گرین کیپس و شرٹس کو آسٹریلیا میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا اس کے …

مزید پڑھیں

آوازیں کسے جانے پر اظہر علی بھڑک اُٹھے

زیر عتاب ون ڈے کپتان نے بڑی مشکل سے اپنے آپ پر قابو پایا اور گاڑی میں بیٹھ کر چل دیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آسٹریلیاکے شرمناک ٹور کے بعد ٹولیوں کی صورت میں وطن واپس لوٹ چکے ہیں۔ گزشتہ روز کپتان اظہر علی بھی کچھ دیگر ساتھیوں کے …

مزید پڑھیں