Clicky

تازہ ترین خبر

حالیہ پوسٹس

آسٹریلوی ٹیم دورہ کرنے کیلئے تیار ،بورڈچیف کا بڑادعویٰ

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم سیکورٹی خدشات کے حوالے سے انتہائی محتاط ہے جس نے 99ء کے بعد سے پاکستان کا دورہ نہیں کیا جبکہ 2015ء میںبنگلہ دیش کا دورۂ کرنے سے انکارکردیاتھا۔ اب بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈکے صدر نظم الحسن نے دبئی میں آئی سی سی کی میٹنگ سے واپسی پر …

مزید پڑھیں

پاکستان کپ : صاحبزادہ فرحان کے پانچوں میچوں میں ففٹی پلس اسکورز

صوبہ خیبرپختونخوا کے چھوٹے سے علاقے چارسدہ سے تعلق رکھنے والے صاحبزاہ فرحان نے پاکستان کپ2017ء کے پانچوں میچوں میں ففٹی پلس اسکورکرکے ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنزبنانے کا اعزاز حاصل کرلیاہے۔ انہوں نے پانچ میچوں میں 53،54، 58،54اور 112رنزکی ترتیب سے اسکورکرتے ہوئے ٹورنامنٹ میں اپنا مجموعی اسکور …

مزید پڑھیں

خالدلطیف اور پی سی بی کے درمیان اگلے مرحلے میں داخل

پاکستان سپرلیگ2کے دوران منظر ِ عام پر آنے والے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں خالد لطیف اور پی سی بی کے درمیان جنگ چھڑگئی ہے۔آج(29اپریل)کوپی سی بی نے خالد لطیف کے الزامات کا جواب دیکر اُسے مزید شقوں کی خلاف ورزی کا مرتکب ہونے سے خبردارکردیاہے۔ خالد لطیف نے پہلے لاہور …

مزید پڑھیں

آج پاکستان کپ فائنل کے مرکز ِ نگاہ کھلاڑی

پاکستان کپ2017ء کا فائنل میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جارہاہے جس میں دونوں ٹیموں کے کئی کھلاڑی شائقین کے مرکز ِ نگاہ ہوں گے جنہوں نے اپنے شاندار کھیل سے اپنی ٹیموں کو فائنل تک پہنچانے میں اہم کردار اداکیا۔ مرکز ِ نگاہ کھلاڑیوں میں سب سے اہم نام بلوچستان …

مزید پڑھیں

بھارت کی نمبرون ٹیسٹ پوزیشن بھی خطرے میں پڑگئی

آئی سی سی میں بگ تھری کے خاتمے اور ٹیموں کی جانب سے’’ باہمی رضامندی ‘‘سے سیریز طے کرنے کی آزادی ختم ہوجانے کے بعد بھارتی ٹیم کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ بھی خطرات سے دوچار ہوگئی ہے جو سابقہ نظام کے تحت مضبوط سے مضبوط تر ہوتی جارہی …

مزید پڑھیں

آفریدی کے الوداعی میچ نہ کھیلنے پر نجم سیٹھی کا ردعمل

پاکستان کرکٹ بورڈکی ایگزیکٹوکمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے شاہد آفریدی کی جانب سے الوداعی میچ کی پیشکش ٹھکرانے پر سوشل میڈیاکے ذریعے اپنا ردعمل دیدیاہے۔جن کا کہناہے کہ وہ آفریدی کے اس فیصلے کا بھی احترام کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان کے اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو …

مزید پڑھیں

بھارتی ٹیم ’نمبرون‘کیسے بنی؟

حال ہی میں ختم ہونے والے ’بگ تھری فارمولے ‘‘کا جس قدر فائدہ بھارت نے اُٹھایا،وہ کوئی اورملک نہیں اُٹھا سکا، کوئی اور ملک تو خیرفائدہ اُٹھاہی نہیں سکتاتھا ماسوائے انگلینڈ اور آسٹریلیا لیکن یہ دونوں ٹیمیں بھی دولت مند بورڈکے آگے پر نہ مارسکیں۔ بھارتی کرکٹ ٹیم آئی سی …

مزید پڑھیں

عمراکمل پھرتنازعے کا شکار،چیمپئنزٹرافی سے باہرہونیکاامکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین عمراکمل پاکستان کپ میں نئے تنازعے کا شکار ہوکر ایک بارپھر خود کو مشکلات سے دوچار کربیٹھے ہیں۔ پنجاب کے کپتان عمراکمل نے میچ سے قبل غیرضروری طورپر میڈیامیں جنید خان کی گمشدگی کا بیان دیکر سنسنی پھیلادی تھی لیکن فاسٹ بولر ہوٹل …

مزید پڑھیں