Clicky

حالیہ پوسٹس

لاہورقلندرزنے کراچی کنگز کو180رنز کا ہدف دیدیا

ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیم قلندرزنے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر179رنز بناکر کراچی کنگزکو میچ جیتنے کیلئے180رنز کاہدف دیاہے۔ اوپنراورکپتان برینڈن میکولم کے صفرپرآئوٹ ہوجانے کے بعد جیسن روئے اورفخرزماں نے عمدہ بیٹنگ کرکے پانچویں ہی اوورمیں اپنی ٹیم کے 50رنز مکمل کرادئیے۔اگلے اوورمیں سہیل خان …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل محاذ:بھارتی حسینائوں کے دبئی میں ڈیرے

اس بات کا امکان تو پہلے سے ہی تھا کہ پاکستان سپر لیگ کا پہلا ایڈیشن کامیاب ہو جانے کے بعد سٹے بازوں اور بدعنوان عناصر کا اصل ہدف ایونٹ کا دوسرا ایڈیشن ہوگا لیکن جس بھیانک انداز سے اس ٹورنامنٹ پر دھاوا بولا گیا ہے اس کی کم از …

مزید پڑھیں

پی سی ایل میں کرکٹرز کو’’ ٹوپیاں‘‘ پہنانے کا منصوبہ

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کابھرپور انداز سے افتتاح ہو گیااور ناچ گانے بھی ہوئے تو ہلا گلا بھی اور آتش بازی کے نظارے دیکھنے کو ملے تو اس کے ساتھ ہی چند نئی اختراعات کا بھی سہارا لیا گیا جنہوں نے ایونٹ کو ایک نئے دور میں داخل …

مزید پڑھیں

مشکلات میں گھری اسلام آبادیونائیٹڈکواہم کامیابی مل گئی

دواہم کھلاڑیوں کی معطلی کے سبب مشکلات میں گھری اسلام آبادیونائیٹڈنے پی ایس ایل میں اپنے تیسرے میچ میں دوسری کامیابی حاصل کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی۔ پہلے بیٹنگ کرنے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیم نے اوپنر اسدشفیق کے چار چوکوں کی مددسے بنائے گئے …

مزید پڑھیں

نیوزی لینڈکوایک اوربرینڈن میکولم مل گیا

نیوزی لینڈکی کرکٹ ٹیم کو جارحانہ بیٹنگ میں برینڈن میکولم جیسا ایک اور بلے باز مل گیاہے جو اپنے آبائی ملک جنوبی افریقہ کیخلاف ٹوئنٹی20ڈیبیوکریگا۔ 20سالہ وکٹ کیپربیٹسمین گلن فلپس کو زخمی کھلاڑی مارٹن گپٹل کی جگہ اسکواڈمیں شامل کیا گیاہے جو جمعے کو ایڈن پارک میں جنوبی افریقہ کے …

مزید پڑھیں

’’لالہ‘‘ کا دیرینہ خواب حقیقت میں ڈھلنے کے قریب!!

پی سی بی کے دو بڑوں کے درمیان بہت سارے پہلوؤںپر اختلاف میں سے ایک یہ بھی ہے کہ آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو الوداعی میچ دیا جائے یانہیں اور واضح طور پر دونوں جانب اس حوالے سے مختلف رائے پائی جاتی ہے۔ اندر کی خبریں رکھنے والے کہتے ہیں …

مزید پڑھیں

بھارت سے سیریز کی تان بھی آخر ٹوٹ گئی

بڑی عجیب سی بات ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام پڑوسی ملک بھارت کیخلاف باہمی سیریز کیلئے صبح اور شام بیانات کی قطار لگا کر قوم کو امیدوں کے چراغ فراہم کرتے رہے۔ انہوں نے بھارتی ہٹ دھرمی کے بعد معاہدے کی پاسداری نہ کرنے پر بی سی سی …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل فکسرزکیلئے عبرتناک سزائیں

پاکستان کرکٹ بورڈ حالیہ پی ایس ایل اسکینڈل کے بعد انتہائی جارحانہ موڈ میں آچکاہے جو پہلے فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کے ساتھ ہمیشہ رعائت برتتا رہاہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے ایکبارپھر کہا ہے کہ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کو نشان عبرت بنا دیں گے۔پی سی بی …

مزید پڑھیں

فکسنگ اسکینڈل،گول میزکانفرنس منسوخ کردی گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے فکسنگ اسکینڈل میں اُلجھنے کے بعد 6 مارچ کو ہونے والی کرکٹرز گول میز کانفرنس منسوخ کردی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے منسوخی کا فیصلہ موجودہ صورتحال کی وجہ سے کیا گیا ہے کیونکہ بورڈ کی تمام توجہ فی الحال …

مزید پڑھیں

شرجیل اور خالد لطیف پیشی،پی سی بی آفس کا دروازہ ٹوٹ گیا

پاکستان سپر لیگ میں فکسنگ کی وجہ سے معطل ہونے والے کرکٹرز شرجیل خان اور خالد لطیف لاہور میں اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے پیش ہوئے جب ہیں اور ان پر چارج شیٹ دے کر باضابطہ فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہناہے کہ پلیئرز کو …

مزید پڑھیں